دیکھنے والی آنکھ

اسلام علیکم۔
میرے عزیز ہم وطنوں میرا موضوع “یا خدا ہمیں دیکھنے والی آنکھ عطا “ میں نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ ابھی تک آئے روز ملک میں سوائے ہنگاموں کے دن بدن بگڑتی ہوئی پاکستان کی صورت حال کے کچھ نہیں دیکھا۔اس کی وجہ صرف ایک ہے۔ کہ ہم خدا اور اس پیارے حبیب کے دشمنوں کو جانتے ہوئے بھی ان دشمنوں سے لو لگائے بیٹھے ہیں۔ ہماری بربادی کی صرف یہی وجہ ہے ۔خاص طور پر خدا ہمارے حکمرانوں کو راہ راست پر چلائے۔ تاکہ وہ اپنی کرسی کے علاوہ غریب عوام اور وطن عزیز کے بارے میں اپنے ہر مفاد سے بالا تر ہو کر سوچیں۔

پاکستان زندہ باد
Umair
About the Author: Umair Read More Articles by Umair: 2 Articles with 1640 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.