پاکستان کے خلا ف جا ری سا ز شیں اور انکا حل

پاکستا ن کے خلا ف سا ز شیوں کا سلسلہ قیا م سے قبل شر و ع ہو ا ا و ر تا حا ل جا ر ی و سا ر ی ہے ا س میں پہلے انڈیا ا و ر بر طا نیہ شا مل تھے مگر بعد میں اضا فہ ہو تا گیا۔ ا سر ا ئیل ر و س ا و ر ا مر یکہ شا مل ہو گئے بلکہ ا مر یکہ نے تو مستقل ڈیرے ڈا ل ر کھے ہیں ا و ر جتنا کا میا ب ا مر یکہ ہو ا ہے کو ئی ا و ر نہیں ا مر یکی ا یجنٹوں کی بھر ما ر پاکستا ن میں مو جو د ہے بلخصو ص پاکستا ن کے ا کثر سیا سی شخصیا ت میر جعفر میر صا د ق کا کر د ا ر ا د ا کر رہی ہیں ا ب بھر ما ر ا یسی ہو گئی ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کے کو ن کس کا ا یجنٹ ہے بھیس بدل بد ل کر لبا دھے او ڑھ کر ملک کی خیر خو ا ہی کا ڈھو نگ ر چا کر ملک کی ا سا سی نظر یا تی ا قتصا دی ، معا شی تبا ہی کر ر ہے ہیں ا مر یکہ کے با رے میں عو ا م بخو بی جا نتی ہے کے یہ ہما رے لئے مستقل خطر ہ ہے ا و ر نہیں جا نتے تو صر ف حکمر ا ں ا و ر سیا سی شخصیا ت ۔ حصو ل ا قتد ا ر کیلئے ہر سو د ا کر نا ملک کی بقا ءکو خطر ے سے د و چا ر کر نا ا ن کیلئے کو ئی معنیٰ نہیں ر کھتی ۔ہما ر ا ا یٹمی اثا ثہ ہر و قت خطر ے میں ہے ۔ا مر یکی خفیہ طیارے ۔خفیہ ا یجنسیا ں و غیر ہ جب چا ہیں جیسا چا ہیں کر گزرتی ہیں ا س ملک کو ا للہ ہی نے سنبھا ل ر کھا ہے و گر نہ تو د شمن او ر د و ست نما دشمنو ں کی کمی نہیں محسن پاکستا ن ڈاکٹر عبد ا لقد یر خاں کے بقو ل کے متعد با ر ا یٹمی پر وگر ا م کو متعد با ر ر و ل بیک کر نے کی کو شش کی گیئں ۔فو ج میںمو جو د جذبہ حب ا لو طنی بھی قا بل ستا ئش ہے ۔ جب کے دشمن ا س طر ف بھی شر انگیزی کی سا ز ش میں مصر و ف ہیں۔ پاکستا ن میں تو ا نائی کا مصنو عی بحر ا ن پید ا کر ا یا گیا ہے بجلی ، گیس کی ا ذیت میں مبتلا قو م کیا ترقی کر ے گی ہما ری صنعتیں بند ہو ر ہی ہیں عو ا م کو ۴۲ گھنٹے بجلی کا ر اگ آلاپنے میں لگا دیا کے (بجلی) چلی گئی آگئی چلی گئی آگئی بے ر و ز گا ری میں ر و ز بر و ز ا ضا فہ ہو ر ہا ہے د و د ود ن لو گ لا ئن میں سی ا ین جی کا انتظا ر کر ر ہے ہیں ا غو ا قتل ، بھتہ ما فیا ، لینڈ ما فیا، لو ٹ ما ر ، ٹا ر گیٹ کلنگ، لسا نیت عصبیت ، ر شو ت ، جیسے جر ا ئم کو با قا ئد ہ سو چی سمجھی ا سکیم کے تحت سا ز شی عنا صر فر و غ دے ر ہے ہیں یہ سب گہنا و نی سا ز شیں ہیں ا و ر ا س کے انتہائی خطر ناک نتا ئج بر آمد ہو نگے ا گر جلد ان پر قا بو نہ پا یا گیا تو ؟ ہند و بنیو ں ا و ر بر طا نیوی سامر ا جیو ں نے تقسیم کے وقت بھر پو ر سا ز ش کے تحت پاکستا ن کی تقسیم کی تھی یہ بھی و ا ضح ر ہے کے پاکستا ن کی مو جو د ہ جغر ا فیا ئی صو با ئی تقسم ا نگر یز و ں کی بنا ئی ہو ئی اس تقسم سے آج ہم انتظا می ا و ر سیا سی بحر ا نو ں کا شکا ر ہیں-

ا س تقسِم کے با عث ہمیں مشر قی پا کستا ن سے ہا تھ د ھو نا پڑا لیکن عا قب نا اند یش ا تنا بڑ ا نقصا ن ا ٹھا نے کے با و جو د بھی ذا تی مفا د ا ت کے با عث آج بھی صو بو ں کی تشکیل نو نہیں ہو نے دیتے پاکستا ن کے تین صو بے ا س و قت ا نتہا ئی پر یشا ن کن حا لا ت سے گز ر ر ہے ہیں بلو چستا ن میں جو صو ر تحا ل ہے وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں متعد با ر ا یسے شو ا ہد ملے ہیں کہ سر حد ا و ر بلو چستا ن میں بلک و ا ٹر ا و ر ا سر ائیلی ا یجنٹ ا پنی کا ر ستا نیو ں میں مصر و ف عمل ہیں ا گر آج بھی غفلط ا و ر لا پر و ا ہی کا یہ سلسلہ ہنو ز جا ری ر ہا ا و ر تو ہم پھر حا د ثا ت کا شکا ر ہو سکتے ہیں ا مر یکی نیو و ر لڈ آرڈر کے تنا ظر میں ا و ر ا س کی پیش بندی کیلئے ضر و ر ی ہے کے ہمیں صو بو ں کی تشکیل نو کر لینی چا ہیے ا و ر بہتر ہو گا کے ڈو یژن کی سطح پر صو بے بناکر انتظامی سیا سی، معا شی و ا قتصا دی کنٹر و ل کو بہتر بنا یا جائے۔ا س سلسلے میں عر ض کر د و ں کے آج ہر محب و طن پاکستانی حیر ا ن و پر یشا ن ہے ا و ر یہ سو چنے پر مجبو ر ہے کے وطن عز یز میں آگ و خو ن کی ہو لی کیوں کھیلی جا رہی ہے عصبیت ، نفر ت علیحد گی پسند عنا صر کو کیو نکر فر و غ مل رہا ہے ۔ قو میت کے نعر و ں نے حب ا لو طنی کے جذ بے کو ثبو تا ثر کر نے کی کو شش کی ہے ۔ پاکستا ہمیشہ سے سیا سی بحر ا ن کا شکا ر کیوں ہے؟ د ر ا صل یہی و ہ و جو ہا ت ہیں جو ملک کی سا لمیت کے لئے خطر ہ بن سکتی ہیں ملک میں بے ر و ز گا ری کے سبب نو جو ا ن نسل کو ا نتہا پسند ی کی طر ف ما ئل کر یا ہے ۔پاکستا ن میں آج پھر و ہی حا لا ت پید ا کر دیئے گئے ہیں جو مشر قی پاکستا ن کو بنگلہ د یش بنا نے کے لئے کئے گئے تھے۔ پاکستا کی سیا سی ا و ر دستور ی تا ر یخ ا و ر ا س کے نشیب و فر ا ز میں صو با ئیت کا مسئلہ خا ص پیچیدگیو ں ا و ر دشو ا ر یو ں کا مو جب ر ہا ہے صو بو ں کی تعد ا د ان کے حقو ق و ا ختیا ر ا ت مر کز ا و ر صو بو ں کے با ہم تعلقا ت مختلف صو بو ں کی مر کز میں نما ئند گی و غیرہ جیسے مسا ئل نہ صر ف د ستو ر سا زی میں ر و کا و ٹ بنتے ر ہے ہیں بلکہ مختلف ا و قا ت میں جو د ستو ر ی بحر ا ن پید ا ہو تے ر ہے ہیں ا و ر با لآخر پاکستا ن کے د و لخت ہو نے تک نو بت پہنچی ان کی تہہ میں بھی یہی عنصر سب سے ز یا د ہ کا ر فر ما رہے تھے ا و ر تخریبی قو تو ں کو پاکستا ن کی سا لمیت و حد ت پر ضر ب لگا نے کے لئے ا نہی مسا ئل سے خا م مو ا د ملتا ر ہا ہے ان خطر ا ت کو محسو س کر تے ہوئے یہ ضر و ری ہے کہ با قا ئد ڈ و یژن کی سطح پر صو بو کے قیا م کے لئے جد و جہد کی جائے۔ اگر ڈ و یژن کی سطح پر صو بے نہ بنا ئے گئے تو ملک کو خطر ہ لا حق ہو سکتا ہے ۔پاکستا نی عو ا م ا و ر حکمرنو ں کو اب ا س سنگین مسئلے سے قطعی چشم پو شی نہیں کر نی چا ہیے۔

(۲) پاکستا ن میں ڈ و یژن کی سطح پر صو بو ں کے قیا م کےلئے ا ہل فکر طبقہ کو شا ں ہے ا و ر ا یک بڑی ا کثر یت ا س با ت پر متفق ہو چکی ہے کہ پاکستا ن کے بڑے بڑے صو بو ں میں امن عا مہ کا قیا م مختلف و جو ہ سے نا ممکن ہو تا جا ر ہا ہے سیا سی ا و ر انتظا می ا ستحکا م کے لئے صو بو ں کو چھو ٹی ا کا ئیو ں میں تقسیم کر و قت کا ا یک تقا ضا بن چکا ہے ۔ ا س حو الہ سے بھی حقیقت پسند ا نہ حکمت عملی و ضع لینے سے و طن کو نت نئے خطر ا ت سے محفو ظ ر کھا جا سکتا ہے ۔ یہ با ت بلا خو ف تر د ید کہی جا سکتی ہے کہ د نیا کے کسی ملک خصو صاّ کسی و فا قی نظا م ر کھنے و ا لے ملک میں صو بے ا تنی کم تعد ا د میں نہیں جتنے ہما رے یہا ں ہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستا ن کی صو با ئی تقسیم ا یک نو آبا د یا تی طا قت کے سیا سی ا و ر معا شی مصا لح کی مر ہو ن منت ہے جو عو ا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے عمل میں نہیں لا ئی گی۔ہما رے یہا ں آ با دی ان کے ر قبے سے منا سبت نہیں ر کھتی ۔ صو بو ں کے ا س عد توا ز ن کو عو ا م محسو س کر تے ہیں۔

د یکھئے کہ بنگلہ دیش جو ما ضی میں ہما ر ا یک صو بہ تھا آج اس دیش کے 21 صو بے بنائے گئے ہیں ۔ دنیا بھر کے ملکو ں نے انتظا می کنٹر و ل کو بہتر ا و ر عو ا م کو ان کے در و ازے پر سہو لتیں بہم پہنچا نے کیلئے صو بو ں میں خا ظر خو ا ہ ا ضا فہ کیا ہے ۔ پاکستا ن میں ڈ و یژن کی سطح پر صو بے بنائے جا نے کے بعدبھی یہ د و سرے متعد دملکو ں کے مقا بلے می د و گنی حثیت کے حا مل ہو ئنگے ہما رے ا علٰی سر کار ی حکا م کو چشم پو شی کی عا د ت کچھ ز یا د ہ ہی ہے ہر بڑے مئسلے سے پہلو تہی کر تے ہیں ا گر ا س مسلے کی ا فا دیت ا و ر ا ہمیت کو سمجھ لیا جا ئے تو ا من ا و ر خو شحا لی پید ا ہو گی ہر صو بے میں آسا نی سے ملا ز متیں میسر ہو گی عصبیت تعصب ا و ر علیحد گی پسند گی کا خا تمہ ہو گا نقل مکا نی کا ر جحا ن ختم ہو گا ہر صو بے کی پو لیس مقا می ا فر ا د پر مشتمل ہو گی ۔

ا سما ل انڈسٹر یز کو فر و غ حا صل ہو گا ۔ ہرصو بے میں انجینرنگ، میڈ یکل کا لج ہو گے طلبہ و طا لبا ت کو حصو ل تعلیم و حصو ل ر و ز گا ر میں آسا نی ہو گی مز د و ر ی کے لئے گھر با ر نہیں چھو ڑنا پڑے گا یو ں مز د و ر و ں کا معیا ر ز ند گی بہتر ہو گا۔ انتظامی کنٹر و ل بہتر و آسا ن ہو گا۔ پسما ند ہ علا قو ں کو تر قی ملے گی ۔ تر قیاتی کا مو ں کی ر فتا ر تیز ہو گی ۔ یو ں ڈ و یژن کی سطح پر قا ئم ہو نے و ا لے چھو ٹے صو بے تر قی کر یں گے تو پو ر ا ملک ہی تر قی کرے گا۔

ان تما مقا صد کے حصو کے لئے لا زمی طو ر پر پاکستا ن کا انتظا می سیاسی ڈھا نچہ مند ر جہ ذیل تبد یل کر نا ہو گا ۔
۱۔ چا ر و ں صو بوں کی جگہ پر ڈ و یژنو ں کو صو بو ں کا در جہ دیا جائے۔
۲۔با لعغ ر ائے دہی کے ذر یعے ہر ڈ و یژن (صوبے) کا گو ر نر منتخب کیا جا ئے جو ا سی صو بے (ڈو یژن) کا با شند ہ ہو ا و ر ووٹ ڈ النے کا حق بھی اس شخص کو حا صل ہو جس کے پا س متعلقہ ڈ و یژن کا قو می شنا ختی کا ر ڈ ہو۔
۳۔ پو لیس کا مو جو د ہ نظا م ختم کر کے ڈ و یژن (صو بے ) کی پو لیس قا ئم کی جا ئے ا و ر ایس ا یچ ا و کو کسی بھی علاقے میں آئی جی یا ڈی آئی جی متعین نہ کر یں بلکہ ہر علا قے کے لو گ ا یس ا یچ ا و کو وو ٹ کے ذر یعہ منتخب کر یں۔
۴۔ مو جو دہ چا ر و ں ہا ئی کور ٹس کی جگہ ہر ڈ و یژن کی اپنی ہا ئی کو ر ٹ ہو ں۔
۵۔ ہر ڈ و یژن میں ا یک محتسب کا تقر ر ہو ۔
۶۔ ہر ڈ و یژن کی ا پنی منتخب صو با ئی ا سمبلیا ں ہو ں جس کے ممبر و کی تعد اد آبا دی کے مطا بق ہوں۔
۷۔ ہر ڈ و یژن یعنی صو بے کو ا تنی خو مختا ری ضر و ر دی جائے کہ عو ا م کے تما م مسا ئل مثلاّ تعلیم، صحت ، عدل وانصا ف ، ٹر ا نپو ر ٹ، صنعت و تجا ر ت، سما جی تحفظ ، ز ر ا عت ، ا من عا مہ و غیر ہ جیسے مسا ئل صو بے ہی کی سطح پر حل ہو تے چلے جائیں۔
۸۔ قو می ا سمبلی کی تشکیل ہر ڈ و یژن (صو بے ) کی مسا و ی نما ئند گی سے عمل میں لا ئی جائے ا و ر قو می سطح پر قا ئم پیشہ و ر ا نہ تنظیمو ں کے نما ئند و ں کو بھی ا سمبلی میں نما ئندگی دی جائے۔
۹۔ صد ر مملک ا و ر گو ر نر کا انتخا ب ر ا ست وو ٹو ں کے ذر یع با لغ ر ا ئے دہی کی بنیا د پر عمل لا یا جائے ا و ر وہی اُمیدوا ر منتخب قر ا ر دیا جائے جس نے ڈالے گئے ووٹو ں کا کم از کم پچا س فیصد سے ز ا ئد حا صل کیا ہو ۔ یہی طر یقہ سیا سی پا ر ٹیو ں کے لئے بھی ہو نا چاہیے۔

جب و ن یو نٹ قا ئم تھا اُس و قت ملک میں تر قیا تی کا مو ں کے سلسلے میں مشکلا ت میں اضا فہ ہی ہو ا تھا ا ور کسی بھی علا قے کے شخص کو ا یک مخصو ص مر کز کا ر خ کر نا پڑ تا تھا جہا ں تما م ترانتظا ما ت ا و ر عملے کی مو جو دگی کے با و جو د مسا ئل کے حل کی صو ر ت نہیں نکلتی تھی بلکہ مز ید ا فر ا تفری ہی د یکھنے میں آتی تھی ا س کے بعد جب صو بو ں کو خو د مختا ر ی دی گئی ا و ر صو بو ں کے صدر مقا ما ت پر ا نتظا می ا و ر تر قیا تی کا مو ں کی ا نجا م دیہی کا بند و بست کیا گیا۔ تو نہ صرف عا م لو گو ں کے مسا ئل جلد ا ور تر جیحی بنیا د و ں پر حل ہو سکے بلکہ لو گو ں کو نو کر شا ہی کے تسلط سے بھی نجا ت ملی ا و ر د و سر ی طر ف مخصو س علاقو ں کے لئے مختص رقو م سے ان علا قو ں میں تر قیاتی کا موں کے ثمر ا ت بھی نظر آ ئے اب جبکہ ملک کی صو ر ت حا ل پہلے سے زیا د ہ گھبیر ہو گئی ہے مسا ئل میں حد در جہ ا ضا فہ ہو ر ہا ہے تو ڈ و یژن کی سطح پر صو بو ں کے قیا م کی ا فا دیت ا و ر ا ہمیت سے کس طر ح انکا ر کیا جا سکتا ہے۔

ہم ا گر اپنی معا شر تی ز ند گی کے مختلف پہلو ں پر نظر ڈ الیں تو ہمیں بہت سی مثالیں ملیں گی جس کے تحت مسا ئل کو ا چھے اند ا ز میں حل کر نے کے امکا نا ت ر و شن نظر آتے ہیں ۔ مثلاّ ملک کی بڑی و حد ت میں بڑے شہر پھر چھوٹے شہر پھر گاؤں دیہا ت پھر علا قے محلے گلی کو چے ا و ر گھر کی سطح پر مسا ئل کا عمو می جا ئز ہ لیا جا ئے تو ہم دیکھتے ہیں-
 
۳) جبکہ انفر ا دی گھر انو ں کا جا ئز ہ لیا جائے تو ان کے مسا ئل مقا بلتاََجلد ا ور زیا دہ حل ہوتے نظر آتے ہیں اس مثا ل کو ا س طر ح بھی سمجھ لیںجیسے آپ کے سا منے ناظم یا کو نسلر کا حلقہ یا ا یک بچہ جو ا سکو ل میں چالیس بچو ں کلا س میں بہتر تعلیم حا صل نہیں کر سکتا و ہ گھر کے آر ام دہ ا و ر مختصر ما حو ل میں ٹیو ٹر سے ز یا دہ بہتر پڑھتا ہے اسی طر ح مختصر علا قے کو محد و د و سا ئل سے بھی ا چھی منصو بہ بندی سے پہتر بنا یا جا سکتا ہے۔

صو بوں کی تعد ا د میں اضا فے کی ا فا دیت و ضر ورت سے کو ئی معقو لیت پسند انسا ن اس سے انکا ر ا س لئے نہیں کر سکتا کہ صو بائیت کے مسئلے نے ملک میں عصبیت کو غیر معمو لی فر و غ دے کر گو نا گو ں مسا ئل و مشکلا ت پید ا کر دئے ہیں جس کے صیح منا سب ا و ر معقو ل حل پر د و سر ی بہت سی مشکلا ت کے حل کا بڑی حد تک د ا ر و مد ار ہے ا س لعنت کی و جہ سے ملک کے مختلف حصو ں کے ما بین مخاصمت بے ا عتما دی عدم تعا و ن ا ور عد م یکجہتی کے ر جحا نا ت خر نا ک حد تک بڑتے جا ر ہے ہیں صو بو ںکی نا ہمو اری کے با عث چھو ٹے صو بو ں میں اپنی مغلو بیت یا بے ا ثر ی کا صیح یا غلط ا حسا س نما یا تر ہو ر ہا ہے ا و ر اند ر و نی و بیر ونی تخر یبی قو تو ں کی طر ف سے اس کو خو ب ہو ادی جا ر ہی ہے تا کہ علیحد گی پسند ی کے ر جحا نا ت کو تقو یت دی جاسکے ا و ر پاکستا ن کی رہی سہی سا لمیت کو تہس نہس کیا جا سکے وطن عز یز میں اب ہر طر ف قو م پر ستی کے علم بلند کئے جارہے ہیں اور یہ تبا ہی کا ر ا ستہ ہے ڈ و یژن کی سطح پر بنا ئے جا نے و ا لے صو بے قو میتو ں کے نا م نہیں ہو نے چا ہیں ہمیں ملی و حد ت کو ہر قیمت پر بر قر ا ر ر کھنا ا ور ا س کے لئے ضر و ر ی ہے کہ ڈ و یژن کی سطح پر صو بے ہو ں اس مسلمہ حقیقت کو تسلیم کیا گیا ہے ا و ر دنیا کے مختلف مما لک طو یل تجر بے کے بعد ا س نتیجے پر پہنچے ہیں کے ا یک و فا قی طر ز حکو مت کی کا میابی کی بنیا دی ا و ر لاز می شرط یہ ہے کہ و فا قی ا کا ئیا ں چھو ٹی ہو ا و ر ا پنی صلا ھیتو ں کو بر و ئے کا لانے ا و ر اپنے لا ز می مسا ئل حل کر نے کے لئے ان کے با شند و ں کو خا طر خو ا ہ اختیا ر ا ت مو قع ا و ر سہو لتیں حا صل ہو ں ۔

مو جو دہ سیا سی ڈ ھا نچے کو تبد یل کر عین متقضا ئے مصلحت ہے ا و ر ا سلا می نقطہ نظر سے نہا یت مستحسن و مطلو ب ہے یہ ا قد ا م ایسے فتنے کے ازا لے کی ر ا ہ ہمو ا ر کر دے گا جو مملکت ا سلا می کی بقا ءکے لئے ر و ز ا فز و ں خطر ے کی صو ر ت ا ختیا ر کر تا جا ر ہا ہے، اور قو می تشخص کو اُجاگر کیا جا ئے۔ نیز اردو ز با ن کو پاکستا ن کی قو می ز با ن کا عملی در جہ دیا جائے ۔ کیو نکہ اس ز با ن میں پاکستا ن میں بو لی جا نے وا لی تمام بڑی ز با نو ں کے ا لفا ظ شا مل ہیں لہذ ا یہ و ا حد پاکستا نی ز با ن ہے نہ ہی ا س پر کسی قو م یا علا قے کا کسی قسیم کا تسلط ہے ۔

حد یث شر یف میں ہے کہ ر سو ل ا للہ ﷺ سے پو چھا گیا کے کیا د و سر و ں کے مقا بلے میں اپنی قو م کے لو گو ں سے نسبتاََ ز یا د ہ محبت کر نا عصبیت ہے تو آ پ ﷺ نے ا ر شا د فر ما یا نہیں عصبیت یہ ہے کے ا پنی قو م سے محبت کی خا طر د و سر و ں سے نفر ت کی جا ئے۔

بخا ری شر یف کی ا یک حد یث کے مطا بق آپ ﷺ نے شہر و ں کو چھو ٹا ر کھنے کا بھی حکم دیا ہےا س حد یث کی ر و شنی میں حکمت نما یا ہے ضر و ر ت صر ف غو ر و فکر کی ہے ہما رے خیا ل میں ا س کا و ا حد طر یقہ صو بو ں کی تشکیل نو ہے جنرل نیا زی نے جنگ کے د و ر ا ن اظہا رِ تا سف کر تے ہوئے کہا تھا کے کا ش مشر قی پاکستا ن ز یا د ہ صو بو ں میں تقسیم کر دیا گیا ہو تا تو پاکستا ن د و لخت نہ ہو تا ۔ ا س با ت سے بھی آپ و ا قف ہیں کہ ہند و ستا ن ا س لئے تقسیم ہو ا کہ نو آبا دیاتی ہند و ستا ن میں مستقل ا قلیت ا و ر ا کثر یت کے ما بین پید ا ہو نے و ا لے تضا د ات کو حل نہ کیا جا سکا۔ ا و ر پاکستا ن کی تقسیم کی و جہ بھی یہی ہے کہ مشر قی پاکستا ن کی مستقل ا کثر یت ا و ر مغر بی پاکستا ن کی مستقل ا قلیت کے در میا ن تضا د ا ت کا صیح حل تلا ش نہ ہو سکا ون یو نٹ ا و ر پیر یٹی کے مصنو عی طر یقے د یر پانہ تھے یہا ں یہ با ت بھی و ا ضح کر دینا ضر و ر ی ہے کہ ڈ و یژنو کی تعد ا د 1973 ءکے آئین کے مطا بق جو دی گئی ہے وہ ہی در ست ہے منا سب خو د مختا ر ی کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ا گر صو بو ں کی تشکیل نو کی جا ئے
تو بہت سے مسا ئل حل ہو جا ئینگے ا و ر یہ قد م بڑے مثبت ا و ر دو ر س نتا ئج کا حا مل ہو گا نئے صو بو کا نظا م انتظا می طور پر قا بل عمل ہو نے کے علا و ہ نو کر شا ہی کا ز و ر تو ڑ دیگا ۔منتخب نما ئند ے منتخب محکمو ں کا بر ا ہ ر ا ست انظا م سنبھال کر ا یک طر ف عو ا م کی پہتر خد مت کر یں گے د و سر ی طر ف سیا ستد انو ں کی پر ا عتما دی میں ا ضا فہ ہو گا پھر یہ کے نئے صو بو ں کے و جو د میں آ جا نے سے مو جو د ہ صو بو ں کے نا مو ں پر پھلا ئی گئی صو بائی لسا نی نسلی ا نتہا پسند عصبتیں دم تو ڑ دینگی ظا ہر ہے ا و رنئے شہر آبا د ہو ئینگے جن کی و جہ سے مو جو دہ شہر و ں پر د باؤ کم ہوگا۔ چھو ٹے صو بے بنا کر ان کو کو تر غیب دی جا ئے کہ وہ خو کفیل ہو ں ۔ اپنے علا قے کی تر قی ا و ر عو ا م بہتر و خو شحا لی نیز شہر و ں کی منا سب منصو بہ بند ی کر یں جن میں صنعتی علا قے قا ئم کئے جا ئیں عو ا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے مو ثر طر یقہ صر ف صو بو ں کی تشکیل نو ہے نئے صو بو ں کو لسا نی نہیں انتظا می بنیا د پر منظم کر نا ہو گا ۔

پاکستا ن کے قیا م کی تا ر یخ قد یم نہیں لیکن ا س مختصر عر صے میں ہم نے د یکھا کہ بڑے بڑے سا نحے ر و نما ہو ئے ا و ر بہت بڑے بڑے مسا ئل سے د و چار ہو نا پڑا ہے بے ا عتد ا لیا ں بھی ہیں ۔ حب ا لو طنی کے عملی جذبا ت سے عا ری بھی لو گ ہیں حکمت عملی سے خا لی بھی ہیں اب حا ل یہ ہے کہ ہر با ت کو ذا تی علا قا ئی لسا نی سیا سی و صو با ئی مفا د ا ت کی عینکیں لگا کر دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کسی بھی مسلے کو ا س و قت تک حل نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ ا س کے پس منظر سے مکمل آگہی نہ ہو ا سکی ا فا دیت و ا ہمیت کا علم نہ ہو ا و ر حقا ئق کو تسلیم کر کے عدل و انصا ف کے سا تھ جرآت سے عملد رآمد نہ ہو ملک و قو م ا و ر آئند ہ آنے و ا لی نسلو ں کے مستقبل کو تحفظ دینے کیلئے ا نھیں ایک مظبوط پاکستا ن دینا ہو گا جس میں کو ئی نقیب نہ لگا سکے ا و ر و طن عز یز کی تعمیر نو و ا ستحکا م کیلئے سا زشی ر یشہ د و ا نیو ں کے انسد اد کیلئے ہمیں مصلحت، مفا د ا ت کو با لائے طا ق ر کھ کر پاکستا ن کی بقا کیلئے صو بو ں کی تشکیل نو کر نی ہو گی

(۴) مو جو د صو ر تحا ل میں یہ امر ناگزیر ہو چکا ہے بہر حا ل یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اس کے بغیر اب کو ئی چا ر ہ نہیں جو لو گ اسکی مخا لفت کر رہے ہیں و یقینا ا س فلسفے کا یا ا یک بہتر تر ین فا ر مو لے کا علم و ا در ا ک نہیں ر کھتے یا بہ صو ر ت دیگر کو ئی نہ کو ئی مفا د کا ر فر ما ضر و ر ہے و ر نہ کیا وجہ ہے ملک کے مقتد ر د انشو ر و ں با ضمیر سیا ستد ا نو ں ٹیکنو کریٹس نے حکمر انو ں کی تو جہ بار بار ا س جا نب مبذو ل کرا ئی ہے کہ ڈو یژن کی سطح پر صو بو کا قیا م عمل میں لانے کی صو ر ت میں ہم اند ر و نی ا و ر بیر و نی سا زشو ں سے نبر د آزما ہو سکتے ہیں ۔د انشور و ں کی تجا و یز فکر انگیز تحر یر ا و ر انکے رشحا ت قلم ملک و قو م کے لئے نہ صر ف سر ما یہ ہے بلکہ مشعل ر اہ بھی ہیں ظفر ا حمد انصا ر ی کمیشن ر پو ر ٹ نے ا س تحر یک کو مز ید جِلا بخشی ۔ لیکن مجھے محتر م ظفر ا حمد ا نصاری کی دو با تیں ہمیشہ یاد ر ہیں گئی ا یک تو یہ کہ مجلس شو ر یٰ کے اجلا س میں کمیشن کی ر پو ر ٹ پیش کر تے ہوئے کہی ایسا لگتا ہے کے یہ ر پو ر ٹ سر خ فیتے کی نظر ہو جائے گی ا و ر ہو ابھی ا یسا ہی ۔ د و سر ی ا س و قت جب میں انکی د ورا ن علا لت عیاد ت کیلئے گیا تھاتو انھو ں نے مجھ سے مخا طب ہو کر کہا تھا کہ تم یہ تحر یک چلا تو ر ہے ہو مگر اس میں تمہیں بہت سی مشکلا ت سے بھی گز رنا پڑے گا لو گو ں کا ا س فا ر مو لے کو سمجھنا بہت مشکل ہے مگر نا ممکن نہیں میرے استفسار پر انھو ں نے کہا ا و ر اگر سمجھ لیا تو ا س ملک کی تقد یر بد ل جائے گی کیو نکہ یہ ا یک خا لصتاََ ملک و قومی کے مفا د میں ہے اس لیئے کسی قسیم کی کہیں سے کو ئی سپو رٹ نہیں ملے گی بر عکس سخت مظاہمت کا سا منا کر نا پڑجائیگا۔تمھار ی جد و جہد در ست سمت میں ہے مگر لو گ فو ر ی نو عیت کے مفا د ا ت کو تر جیح دیتے ہیں ا و ر ایسی پار ٹیو ں پر سر ما یہ کا ری کر تے ہیں جن سے مفا د ا ت و ا بستہ ہو ں آپ تحر یک سے انفر ا دی مفا د ا ت ر کھنے و الے تعا و ن نہیں کر ینگے۔ جبکہ اس کا م کیلئے عو ا می ر ائے عا مہ کو ہمو ا ر کر نے یا اسکی افا دیت و ا ہمیت سے آگا ہ کر نے کے لئے بڑے پیما نے پر تشہری مہم کی ضر و ر ت ہے جبکہ آپ کے پا س ا یسے و سا ئل بھی میسر نہیں لیکن آپ کی جد و جہد ر ا ئیگا ں نہیں جائے گی ا و ر ا یک و قت آئیگا کے قو م ا س کی حقیقت سمجھ آئے گی یہی و ہ فا ر مو لا یا طر یقہ ہے جس کو اپنا نے سے ہم ملک کی اند ر و نی و بیر ونی سا زشو ں ا و ر انتظامی و سیا سی بحر ا ن پر قا بو ہی نہیں پاسکتے بلکہ اس ملک کو تر قی کی ر اہ پر گا مزن کر سکتے ہیںا و ر یہی وہ طر یقہ ہے جو پاکستان کے بہتر مستقبل کی ضما نت دیتا ہے اس کا م میں و ہی لو گ شا مل ہو سکتے ہیں جو صلا و ستا ئش سے ما و را ہو ں حب الو طنی کے جذبے سے سر شا ر ہو ں مخا لفت کےلئے تیا ر ہو ں مو لا نا صا حب کی گفتگو نے میرے عزم کو مزید تقو یت دی مو لا نا انصاری صا حب کچھ دنو ں بعد اپنے خلق حقیقی سے جا ملے مگر انکے وہ چند جملے حقیقت میں حرف بہ حرف سا منے بھی آر ہے ہیں مگر پھر بھی ثابت قد می سے مید ا نِ عمل میں کھڑا ہو ں کے مجھے وطن ا و ر آنے و الی نسل کا مستقبل عزیز ہے یہ میر ا و طن ہے اسکو بچا نا ا و ر بنانا میر ا بھی فر ض ہے ملک کی تعمیر و تر قی ا و ر ا س کی بقاءکیلئے کا م کر نا ہم پر قر ض ہے جو ہر حا ل میں ادا کر نا ہے۔ 1982 ءسے آہستہ آہستہ ا س سلسلے میں کا م ہو ر ہا ہے اخبا ر ات میں مضا مین کی شکل میں پمفلٹ چھو ٹے مو ٹے پر و گرامو ں کے ذر یعہ مگر یہ جد و جہد ر ا ئیگا ں نہیں گئی آ ج ا س با ت کو ا یک بڑی ا کثریت سمجھنے لگی ہے ا و ر ا س کا م کی ا بتد ا بھی ہو گئی شکل گو کے مختلف ہے لیکن ہم یہ کہے سکتے ہیں کے شر و عا ت ہو ئی ہے کیو نکہ ایک زمانہ تھا لو گ اس با ت کا مذاق ا ڑاتے تھے یا حیرت سے شکل د یکھتے تھے مگر آج حکو مت نے گلگت صو بہ بنایا ملتا ن صو بے، ہزا رہ صو بے ،بہا و لپو ر صو بے، کر اچی صو بے ،پو ٹو ھا ر صو بے ،کی با ت ہو ر ہی ہے ا و ر انشاءاللہ وہ وقت د و ر نہیں کے جب ہر ڈ و یژن کے عو ا م از خو د ا پنے صو بو ں کے حو الے سے اُٹھ کھڑے ہونگے ۔عو ام ا و ر حکمر انو ں سے گز ا ر ش یہ ہے کے صو بو ں کی تقسیم کا عمل لسا نی ا و ر سیا سی مفا د ات سے بالا تر ہو۔و ر نہ ہم ا پنے ا صل حد ف تک نہیں پہنچ پائینگے ۔ 23 ڈو یژنو ں کو صو بو ں کا در جہ دیا جانا ہے ا س کے مقابلے میں ا س و قت ۰۰۱ سے ز یا دہ کی و ز ر ا کی فو ج ظفر مو ج ہے ا س کے علا و ہ شا ہ خر چیاں کا تو کو ئی حسا ب ہی نہیںان کو کم کیا جانا ہو گا ا و ر اگر پھر بھی ا س کا م میں کچھ خر چ بڑھ بھی جائے تو یہ سو دا ملک کی سا لمیت ا و ر عو ا م کی بہبو د سے بڑھ کر نہیں صو بے از خو د بھی اپنے فنڈز جنریٹ کر نے کی صلا حیت ر کھتے ہیں۔

در ج ذ یل ڈو یژ نو ں پر مشتمل صو بے بنا ئے جائیں
( بلو چستا ن ) ا۔ کو ئٹہ ٭۲۔ سبی ٭ ۳۔ مکر ا ن٭ ۴۔ لو ر ا لا ئی ٭ ۵ ۔ نصیر آبا د ٭
(سندھ) ۶۔ سکھر٭ ۷۔ لا ڑ کا نہ٭ ۸۔حید ر آبا د٭۹۔کراچی٭
(پنجاب) 10۔ ر ا ولپنڈی ٭ ۱۱۔ گو جر ا نو ا لہ٭ 13۔ لا ہو ر ٭13۔ ملتا ن٭
14۔ بہا و لپو ر٭ 15۔ ڈیر ہ غا زی خا ن٭ 16۔ فیصل آبا د ٭17۔سر گو د ھا ٭
(خیبر پختون) 18۔ پشا و ر ٭19۔ ہزا ر ہ ٭ 20۔ ما لا کنڈ ٭21۔ کو ہاٹ ٭ 22۔ ڈیر ہ ا سما عیل خا ن
٭ 23۔ مر کز کے ز یر انتظا م قبا ئیلی علا قہ جا ت پر مبنی صو بہ ٭
Aziz Qureshi
About the Author: Aziz Qureshi Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.