اکیسویں صدی سائنس اور کمپیوٹر
کا دور...مذہب اور سائنس کی جنگ کا دور... اس دور میں جو شخص سائنس کے
پیچھے لگ کر مذہب کو رد کر دیگا مستقبل میں اسکی مثال کچھ یوں ہو گی کہ
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا کیونکہ سائنس کی ہمیشہ سے ایک عادت رہی
ہے کہ یہ یو ٹرن بہت لیتی ہے . آپ تسلیم کریں نہ کریں لیکن یہاں پر "کچھ"
سسٹم بہت سر گرم ہیں . آسان الفاظ میں ہم اسے ایک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا
نام دے سکتے ہیں اور اس سسٹم کی پلانگ بہت بہت چالاک اور شیطانی ذہنوں کے
مالکان نے کی.ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ یہودی سازش کا دوسرا نام ہے ویسے
تو یہود اس دور میں بے شمار سازشوں میں ملوث ہیں مگر آج میں بات کرنا چاہوں
گا
خدا کے پہلے گھر کی
قبلہ اول کی
مسجد اقصی کی!
مسجد اقصی کی تاریخ اٹھا کر دیکھا جاۓ تو معلوم ہوگا کہ اس مسجد کی کئی بار
اینٹ سے اینٹ بجی اور کئی بار یہ مسجد آباد بھی ہوئی مگر آج مسجد اقصی جس
سازش کا شکار ہے میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بڑی سازش مسجد کی تاریخ میں آج تک
نہیں ہوئی!
اور جب اس کمپنی کے مالک سے ایک صحافی نے پوچھا کہ جناب آخر مسجد اقصی کے
نیچے زیرزمین سرنگ کھودنے کی کیا وجہ ہے؟
تو اس نے بڑا عجیب جواب دیا کہ
اسکی کوئی خاص وجہ نہیں اس وقت کا انتظار ہمیں گزشتہ دو ہزار سال سے تھا!!!
حضرت عیسی کی پیدائش سے 1894 سال پہلے کے دور میں بابل کی تہزیب دریافت
ہوئی اس تہذیب کے کھنڈرات آج عراق کے شہر بغداد سے 53 میل دور واقع ہیں.
یہود کے مطابق بابل کے لوگوں نے حضرت سملمان اور حضرت موسی کے عبادت خانے
پر(جو کہ آج مسجد اقصی ہے) حملہ کیا اور قبضہ کر لیا اور پھر کبھی انہیں
واپس نہ ملا.
یہود کی بتائی ہوئی تاریخ کبھی درست نہیں ہوتی مسجد اقصی سے متعلق سے لے کر
ہالو کاسٹ تک سب جھو ٹی تاریخ بتائی گئ ہے یہود کی طرف سے تا کہ جس طرح
دھوکہ سے زمین کا ٹکڑا(اسرائیل) حاصل کیا اس طرح مسجد اقصی بھی حاصل کی
جاسکے ...
مسجد اقصی کی مرکزی عمارت جو ہے اسکے سامنے ایک سحن ہے اور اسکے دوسرے سرے
پر اس پتھر کے اوپر سنہری رنگ کا گنبد ہے جس کے ساتھ معراج کی شب حضرت
محمد(ص) نے براق کو باندھا تھا اس گنبد کو
دی ڈوم آف راک بھی کہا جاتا ہے
اور کیا آپ جانتے ہیں کہ جب بھی میڈیا مسجد اقصی پر کوئی رپورٹ پیش کرتا ہے
تو مسجد اقصی کی جگہ ڈوم آف راک کو دکھاتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ زیر زمین
کھودی گئی سرنگوں کی وجہ سے مسجد جب گرے گی تو مسلمانوں کی اکثریت اس بات
سے بے خبر رہے گی کہ اصل مسجد اقصی تھی کونسی؟ کیونکہ مسجد بنا کر دکھایا
جانے والا ڈوم آف راک تو بلکل اصل حالت میں کھڑا ہو گا! مسجد اقصی کے
مناروں میں اب دراڑیں پڑ چکی ہیں اور مسجد اقصی کا گر جانا اس بات کا صبوت
ہو گا کہ شیطان کا ترجمان یروشلم میں داخل ہو چکا ہے.........
میں اپنے اگلے کالم "قبلہ اول اور غلط مسیحا" میں ان واقعات پر مزید روشنی
ڈالوں گا آپ سے میری یہ درخواست ہے کہ اس سازش کو بے نقاب کرنے میں میری
اور میرے جیسے اور رائٹرز کی مدد کریں یعنی اس پیغام کو عام کریں الله آپ
کا اور میرا حامی و ناصر ہو .... |