ملالہ محب وطن ہے یا غیر ملکی ایجنٹ ہے

قصہ ملالہ یوسف زئی بھی نامور شہرت اختیار کرگیا ہے آج سے چند سال پہلے ملالہ کو کوئی جانتا تک نہیں تھا ملالہ کون ہے ملالہ یوسفزئی ایک عام سی لڑکی اور اسکول کی طالبہ تھی -

ملالہ معاملے کی حقیقت کیا ہے پس پردہ حقائق کیا ہیں ان حقائق سے اعوام فوری طور پر تو آگاہ نہیں ہو سکی لیکن اب یقینی طور پر آگاہ ہوچکی ہوگی -

قارئین آپ جانتے ہیں کہ ملالہ پر حملے سے قبل ملک بھر میں اعوام امریکہ میں بنائی جانے والی ہمارے پیارے نبی کی شان میں گستخانہ فلم پر سراپا احتجاج تھی اور اس گستاخانہ فلم کے خلاف پوری قوم یکجا اور متحد تھی ملک بھر میں احتجاج اور پور زور مظاہرے جاری تھے -

حکومت وقت نے جب دیکھا کہ اس واقع کے خلاف پوری قوم ایک ہوکر سراپا احتجاج ہیں تو حکومت نے فوری طور پر سیاسی چال کھیلی ملالہ یوسف پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ملالہ کی زندگی خطرے میں ہیں میڈیا نے اس خبر کو نشر کرنے میں ہاتم تائی کا کردار ادا کیا -

عوام جو گستاخی فلم پر سراپا احتجاج تھی ایک دم ٹھنڈی پڑ گی اور حکومت وقت اپنی شاطرانہ چال میں کامیاب ہوگی اب اعوام کی توجہ وہاں سے ہٹ کر ملالہ واقع پر مرکوز ہوگی -

ایک عام سی لڑکی جسکا نام ملالہ تھا جیسے کوئی جانتا تک نہیں تھا کہ یہ ملالہ کون ہے اسکی کیا اہمیت ہیں -

رہی بات دہشت گردی کی تو دہشت گردی کے واقعات میں نہ جانے کتنی ملالہ جان کی بازی ہار چکی ہیں انکی کوئی اہمیت نہیں مگر اس عام سی ملالہ کی اتنی اہمیت بات تو تعجب خیز ہیں -

تو ثابت ہوگیا کہ یہ سب ایک گیم تھا ڈرامہ تھا اور اسکا بھانڈا خود سماجی ویب سائٹ سوشل میڈیا نے پھوڑا ہیں-

ایک عام سی کم سن لڑکی جسکی معمولی سی تعلیم ہو اور وہ ‏CIA‏ اور ‏‎ ISIکی میٹنگ میں بیٹھی ہو اور اسکو اتنی سی عمر میں ہارڈ انگلیش کیسے آگئی خود اس بات پر بی بی سی نے حیرانگی اور تشویش کا اظہار کیا تھا -

راقم کے خیال میں ملالہ یوسفزئی محب وطن نہیں بلکہ امریکی ایجنٹ ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہیں کہ ملالہ کی ساتھی زخمی بچیوں کی زرا بھی امداد نہیں کی گی مگر ایک عام سی ملالہ راتوں رات بلندی کی شہرت پر کیسے پہنچ گی..
mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 261865 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.