جب کوئی بات بگڑ جائے

جب کوئی بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تو پریشان ہونے گھبرانے یا بگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ جب کوئی کام بگڑ جائے تو بگڑنے کی بجائے متضاد رویہ اختیار کریں کہ بگڑنے سے کام سنورتا نہیں بلکہ مزید بگڑتا ہے جب بھی کوئی کام کریں اللہ کا نام لیکر شروع کریں ، خوشی اور محنت سے کریں محبت اور خلوص دل سے کریں ممکن نہیں کہ کام بگڑ جائے کیونکہ محنت، محبت اور خلوص سے کیا جانے والا کام انسان کو ہمیشہ خوشی دیتا ہے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 488896 views Pakistani Muslim
.. View More