امریکا آخر شام پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے ہی اسکی پیشگوئی کر دی تھی
اہل شام اﷲ کی حفاظت میں
رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا
"عنقریب تم کئی فوجوں میں تقسیم ہو جائو گے ' ایک فوج شام میں ہوگی دوسری
عراق میں ' تیسری یمن میں"
حضرت عبداﷲ کہتے ہیں میں کھڑا ہوگیا اور رسول اﷲ صلی علیہ وسلم سے گزارش کی
کہ ان تینون فوجوں میں سے ایک فوج میرے لئے منتخب کردیجئے تو اپ نے فرمایا
"علیکم بالشام " تم لازمی طورپر شام کی فوج میں رہنا "پھراپ نے فرمایا: اس
لئے کے شام اﷲ کی پسندیدہ زمین ہے ۔اس زمین کی طرف اﷲ کے بندوں کے گروہ کو
اکٹھا کیا جائے گا 'اور جس شخص کو شام کی فوج میں شمولیت سے انکار ہو وہ
یمن میں چلا جائےاور اس کے پانیوں سے سیراب ہو 'یاد رہے کہ اﷲ تعالی نے
مجھے شام اور اہل شام کی ضمانت دی ہے (احمد ۳۳/۵۔ابوداِود کتاب الجہاد
ح:۲۴۸۳۔الحاکم۵۱۰/۴ شیخ البانی نے صحیح کہا ہے |