مسٹر اردو۔۔۔۔۔۔۔ایک لڑیری تعارف

مرتبہ: ڈاکٹر محمد ریاض انجم


مقصود حسنی گزشتہ نصف صدی سے علم و ادب سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے مختلف ادبی میدانوں میں قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔ فورم پاکستان نے انھیں مسٹر اردو کا ایوارڈ دیا۔ راقم کا مقالہ۔۔۔ مسٹر اردو کی خدمات اور اعتراف خدمات۔۔۔۔ کو ملک کے جید ادبی علما نے پسند فرمایا ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ انھوں نے مسٹر اردو ٹائیٹل کو ناصرف درست قرار دیا بلکہ بابا جی مقصود حسنی کو اس ٹائیٹل کا مستحق بھی قرار دیا ہے۔ مزید براں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اہل دانش نے انھیں کن نظروں سے دیکھا ہے‘ ان کی تحریروں سے لفظی ٹائیٹلز پیش کر رہا ہوں۔ بابا جی کے دیگر کوائف بھی درج کر رہا ہوں۔ یقین ہے ان پر تحقیقی کام کرنے والوں کے کام کے نکلیں گے۔

نام: مقصود صفدر علی شاہ
معروف: پروفیسر مقصود حسنی
ای پوسٹ: [email protected]
گھر کا پتا: شیر ربانی کالونی‘ قصور‘ پاکستان
خدمات: برانچ سپرنٹنڈنٹ ایم آئی ٹی برانچ‘ زون اے‘ پنجاب
ممبر بورڑ آف سٹیڈی پنجاب یونیورسٹی لاہور
تجزیہ نگار خاکہ پی ایچ ڈی‘ پنجاب یونیورسٹی لاہور
انچارج لائبریری کمیٹی
سکریٹری مانٹرنگ سیل
چیف ایڈیٹر الادب
چیئرمین‘ سپروائزیری کمیٹی‘ برائے امور طلبا
چیف سیکورٹی آفیسر
وائس پرنسپل
ریٹائرڈ: ایسوسی ایٹ پروفیسراردو زبان و ادب
مدت خدمات: ٢٨ سال
پڑھانے کا تجربہ: ٣٠ سال

ادارہ فراغت ملازمت: گورنمنٹ اسلامیہ کالج‘ قصور‘
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ‘ حکومت پنجاب‘ پاکستان
ایوارڈز: ستارہ صد سالہ جشن ولادت قائد اعظم‘ حکومت پاکتان
بیدل حیدری ایوارڑ‘ کاروان ادب ملتان
مسٹر اردو‘ فورم پاکستان
بابائے گوشہءمصنفین‘ فرینڈز کارنر

ادبی خدمات: ٢٢ کتب مطبوعہ
4 کتب زیر طبع
سیکڑوں مضامین مختلف ادبی رسائل و جرائد میں شائع ہوئے۔
سیکڑوں مضامین اور کئی کتب انٹرنیٹ پر موجود ہیں‘ جنھیں کسی بھی ریسرج انجن کے حوالہ سے
ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

ادبی میدان

لسانیات
تحقیق
تنقید
افسانہ
مزاح
شاعری
سماجیات
تاریخ
ترجمہ
میڈیکل
اقبالیات
غالبیات
تعلیم
صحافت
ہر فیلڈ میں ڈھیروں کام ملتا ہے اور کام دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔

تخلیق و تخلیق پر ہونے والے تحقیقی کام کی تفصیل

پرفیسر نیامت علی‘ انگریزی شاعری پر ایم فل سطع کا تحقیقی کام کر چکے ہیں۔
ڈاکٹر ارشد شاہد‘ پنجابی شاعری پر‘ ایم فل سطع کا تحقیقی کام کر چکے ہیں
اسلم طاہر‘ ‘مقصود حسنی- شخصیت اور ادبی خدمات‘ کے عنوان سے‘ ایم فل سطع کا تحقیق مقالہ‘ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی‘ ملتان میں جمع کروا چکے ہیں۔
پروفیسر محمد لطیف‘ ‘مقصود حسنی کی غالب شناسی- تحقیقی و تنقیدی و مطالعہ‘ موضوع پر ایم فل سطع کا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ اسلام آباد سےتحقیقی کام کر رہے ہیں۔
رانا جنید‘ ایف سی کالج سے‘ ان کے افسانوں پر‘ بی اے آنرز سطع کا‘ تحقیقی کام کرنے میں مصروف ہیں۔
ڈاکٹر ریاض شاہد نے‘ اپنے پی ایچ ڈی سطع کے تحقیقی مقالے میں‘ کتاب ‘ اردو شعر- فکری و لسانی زاویے‘ کو بطور بنیادی ماخذ استعمال کیا۔
علامہ بیدل حیدری‘ پر ہونے والے ایم فل سطع کے کام میں‘ بنیادی حوالہ سے تذکرہ کیا گیا ہے۔
محبوب عام‘ زیب النسا اور زبیدہ بیگم کے ایم فل سطع کے مقالہ جات میں‘ غالب حصہ موجود ہے۔
مزید براں مختلف سطع کی ڈگری کے تحقیقی کام میں‘ تحقیق کاروں کے کام میں تعاون کر چکے ہیں‘ جس کا اظہار‘ وہ اپنے تحیقیقی مقالوں میں کر چکے ہیں۔ دستیاب تفصیل کچھ یوں ہے۔
پروفیسر ارشد شاہد مقالہ پی ایچ ڈی
پروفیسر شرافت علی مقالہ ایم فل
پروفیسر یونس حسن مقالہ ایم فل
پروفیسر طلعت رشید مقالہ ایم فل
پروفیسر عطاءالرحمن مقالہ ایم فل
سید اختر عباس مقالہ ایم ایڈ

ڈاکٹر صادق جنجوعہ نے‘ ١٩٩٣ میں‘ ‘مقصود حسنی کی شاعری کا تنقیدی جائزہ‘ کے عنوان سے‘ کتاب تحریر کی۔
ڈاکٹر ریاض انجم نے‘ ‘مسٹر اردو- اسرا زیست اور ادبی خدمات‘ کے عنوان سے مقالہ تحریر کیا‘ جو روزنامہ معاشرت‘ لاہور میں‘ پچاس قسطوں میں شائع ہوا۔
عالمی رنگ ادب نے‘ پورے مجموعے سپنے اگلے پہر کے‘ کو ٢٠١٣ میں شائع کیا۔
پروفیسر یونس حسن نے‘ ٢٠ سے زیادہ تحقیقی مقالے تحریر کئے‘ جو مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔
پروفیسر محمد رفیق ساگر نے‘ تیس کے قریب مضامین تحریر کئے‘ جو ابھی غیر مطبوعہ ہیں۔

درج ذیل اہل قلم نے مضامین لکھے یا اپنی آراء دیں۔
ڈاکٹر ابو سعید نور الدین‘ ڈاکٹر اختر شمار‘ ڈاکٹر اسلم ثاقب‘ ڈاکٹر اسعد گیلانی‘ ڈاکٹر انور سدید
ڈاکٹر انعام الحق جاوید‘ ڈاکٹر انعام الحق کوثر‘ ڈاکٹر اختر علی میرٹھی‘ ڈاکٹر اختر سندھو‘
پروفیسر اکرام ہوشیارپوری‘ پروفیسر امجد علی شاکر‘ پروفیسر اطہر ناسک‘ پروفیسر انور جمال‘ اکبر حمیدی‘ اقبال سحر انبالوی ‘ ادیب سہیل‘ انیس شاہ جیلانی‘ اکبر کاظمی‘ اعظم یاد‘ اسماعیل اعجاز‘ اشرف پال‘
ڈاکٹر بیدل حیدری‘ بہرام طارق‘ ڈا کٹر تبسم کاشمیری‘ تاج پیامی‘ تنویر بخاری‘ ثناءالحق حقی‘ ڈاکٹر جمیل جالبی‘ جمشید مسرور‘پروفیسر حسین سحر‘ حسن عسکری کاظمی‘ پروفیسر حفیظ صدیقی‘ ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی‘ ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی‘ ڈاکٹر ذوالفقار دانش‘ ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا‘ پروفیسر رب نواز مائل‘ رانا سلطان محمود‘ ڈاکٹر سعادت سعید‘ سرور عالم راز‘ میاں سعید بدر‘ سید اختر علی‘ شاہد حنائی‘ ڈاکٹر صابر آفاقی‘ ڈاکٹر صادق جنجوعہ‘ ڈاکٹر ظہور احمد چوہدری‘ ڈاکٹر عبدالقوی ضیا‘ ڈاکٹر عطاالرحمن‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سحر‘ عباس تابش‘ عبدالقوی دسنوی‘ پروفیسر عقیل حیدری‘ علی دیپک قزلباس‘ علی اکبر گیلانی‘ ڈاکٹر غلام شبیر رانا‘ ڈاکٹر فرمان فتح پوری‘ فہیم اعظمی‘ قیصر تمکین‘ ڈاکٹر قاسم دہلوی‘ پروفیسر کلیم ضیا‘ کوکب مظہر خاں‘ ڈاکٹر گوہر نوشاہی‘ ڈاکٹر مظفرعباس‘ ڈاکٹر محمد امین‘ ڈاکٹر مبارک علی‘ ڈاکٹر سید معین الرحمن‘ ڈاکثر منیر الدین احمد‘ ڈاکٹر محمد ریاض انجم‘ پروفیسر محمد رضا مدنی‘ مشفق خواجہ‘ مشیر کاظمی‘ مسرور احمد زائی‘ محمود احمد مودی‘ مہر کاچیلوی‘ مسعود اعجاز بخاری‘ ڈاکٹر نجیب جمال‘ ڈاکٹر نثار قریشی‘ ڈاکٹر نوریہ بلیک‘ نیر زیدی‘ ناصر زیدی‘ ندیم شعیب‘ ڈاکٹر وفا راشدی‘ ڈاکٹر وقار احمد رضوی‘ وصی مظہر ندوی‘ ولایت حسین حیدری‘ پروفیسر یونس حسن‘ وغیرہ وغیرہ

اہل قلم کی طرف سے دئیے گئے حرفی ایوارڈز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خطابات
آل عمران
بہت زبردست آدمی
ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہان پوری
اہل نظر
انیس شاہ جیلانی
کمال بزرگ
ڈاکٹر ایلن جان
ہائی لی موٹی وئیٹڈ
ایم ارشد خالد
بڑے کام کا آدمی
پرفیسر اکرام ہوشیارپوری
بیدار مغز ادیب وشاعر
بدر انجم‘ میاں
بڑا لکھاری
ڈاکٹر تبسم کاشمیری
گودڑی کا لعل‘ بلھے کا مور
جی کے تاج
نرم دل انسان
ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی
ہمہ جہت ادیب
ڈاکٹر ذوالفقار دانش
ہمہ جہت شخصیت
رانا سلطان محمود
عظیم قومی سرمایہ
پروفیسر رمضانہ برکت
چلتا پھرتا انسکلوپیڈیا
ریسا کیسٹل
مین وڈ ویزڈم
رینجنا ڈس
سویث پرسن
ڈاکٹر
سعید
استادالاساتذہ‘ اردو کی ترویج و ترقی میں ڈاکٹر سید عبدالله کے بعد کا شخص
شاہ سوار علی ناصر
گامو سوچیار
ڈاکٹر صفدر حسین برق
شعر کی دنیا میں
ایک شخص
پیغمبر نکلا
ڈاکٹر صابر آفاقی
معروف محققوں میں‘ سرفہرست
ضیغم رضوی
روایت شکن
ڈاکٹر عبداالقوی ضیا علیگ
شخصیت میں مقصدیت اور معروضیت
ڈاکٹر غلام شبر رانا
عظیم داشور‘ ہمالہ کی سر بہ فلک چوٹی
ڈاکٹر کرنل غلام فرید بھٹی
باصلاحیت ساتھی
غلام مصطفے بسمل
بلند پایہ حقائق نگار
کرشنا دیو
ہمیشہ الگ سے سوچنے والا
ڈاکٹر گوہر نوشاہی
باشعور تخلیق کار
ڈاکٹر مظفر عباس
ہمہ جہت شخصیت‘ ہمہ جہت تخلیق کار‘
مثل سر سید
معراج جامی‘سید
فعال اور متحرک شخصیت
ڈاکٹر معین الرحمن‘ سید
معنی یاب اور محنتی متن شناس
ناصر زیدی
قابل ذکر شخصیت‘ ہمہ جہت اہل قلم
ڈاکٹر نوریہ بلیک
شفیق اور مہربان انسان
ڈاکٹر وقار احمد رضوی
ادیب شہیر
ڈاکٹر وفا راشدی
محنتی حرف کار‘ دائروں سے باہر کا شخص
wahyu surono
very good leader
پروفیسر یاسمین تبسم
عدیم المثال شخصیت
 
dr mohammad riaz anjum
About the Author: dr mohammad riaz anjum Read More Articles by dr mohammad riaz anjum: 6 Articles with 15541 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.