جناح پور - حصہ ١

الحمداللہ رب العالمین :

اللہ کا ایک ارشاد پاک ہے جس کا مفہوم کچھ اسطرح ہے “کہہ دو حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل تو ہے ہی مٹنے کے لیے “

بریگیڈیر امتیاز احمد جو گزشتہ مہینوں میں جماعت اسلامی کے سابق امیر پر پیسے لینے کے الزامات عائد کرچکے تھے اور یہ بھی بیان کرچکے تھے پوری قوم کے سامنے کہ سابقہ سربراہان آئی ایس آئی نے اسلامی جمہوری اتحاد بنائی تھی اور اس کے اہم اہم رہنماؤں میں رقوم تقسیم کی تھیں۔

اتوار یکم رمضان المبارک کو قوم نے اس حقیقت کا باضابطہ اعتراف اعلیٰ ترین فوجی عہدے داران کے منہ سے خود سن لیا کہ جناح پور کا نقشہ ڈرامہ تھا۔ متحدہ کے احتجاج پر نواز شریف نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بات کر کے آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔

ایم کیو ایم کو جناح پور کے ڈرامے میں پھنسائے جانے کے وقت کے کور کمانڈر کراچی کو قوم نے ان ہی کی زبان سے یہ کہتے سنا کہ “متحدہ والے ہمارے بھائی ہیں : جنرل (ر) نصیر اختر

حق کے اس سفر میں ہمارے ساتھ رہیے گا
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 522529 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.