پاکستان

پوری دنیا میں ایک وقت میں سب سے زیادہ اذان پاکستان میں دی جاتی ہے۔۔۔۔
پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمازی پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔
سب سے زیادہ دین کے علماء پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔
ساری امت مسلمہ کے 50 فیصد ذکوٰۃ دینے والے پاکستانی ہیں۔۔۔۔۔
یو این کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ چیریٹی امریکن کرتے ہیں پھر اسکے بعد پاکستان کا نمبر ہے۔۔۔۔
ایک وقت میں قرآن کے سب سے زیادہ حفاظ پوری دنیا میں پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
پوری دنیا میں سب سے زیادہ حجاج پہلے انڈونیشیا ھے تھے اب پاکستان کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانی اللہ کے راستے میں نکلتے ہیں اور سب سے زیادہ جانیں اللہ کے راستے میں بھی پاکستانی دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے یہ ملک، اور امت مسلمہ کی بقا ہے یہ ملک۔۔۔۔۔
اللہ نے جس مقصد کے لئے بنایا ہے اس ملک کو وہ پورا ہو کر رہے گا۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اسکی تعمیر و ترقی کے لئے کام کریں گے اور اس میں اسلام کا بول بالا کرنے کے لئے کام کریں گے دنیا اور آخرت کی کامیابی انکا مقدر ہو گی۔۔۔۔
آئیے سب مل کر عہد کریں کہ ہم اسلام اور پاکستان کی "مضبوطی اور بقا کے لیئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
انشاء اللہ
ABDUL SAMI KHAN SAMI
About the Author: ABDUL SAMI KHAN SAMI Read More Articles by ABDUL SAMI KHAN SAMI: 99 Articles with 105734 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.