ما نوا لہ تحصیل و ضلع شیخو پو
رہ میں ایک دل دہلا د ینے وا لا وا قعہ پیش آیا سو چتی ہو ں تو د ما غ ما و
ف ہوا جا تا ہے لکھتی ہو ں تو ا لفا ظ نہیں ملتے اس قدر بے حسی تو جا نو
روں میں بھی نہیں پا ئی جا تی جس قدر ا نسان و حشی ہو ئے جا تے ہیں اب د کھ
بھی کہو ں تو کسے کہو ں ا حسا س د لا و ں تو کیسے د لا و ں اے حوا تیری
بیٹیوں کے سا تھ اس قدر بھیا نک سلوک ز بان گنگ ہے اور جسم سا کت ہوا جا تا
ہے ہر جا نب خو ف کے پہرے ہیں خبر سنتے ہی میر ے رو نگٹے کھڑ ے ہو گئے ما
نوا لہ کی فلا ں فلا ں بستی میں ایک بھا ئی نے دو بہنو ں کا قتل کر دیا کو
ئی ا یف آئی آر کٹی نہ کو ئی بد لہ لینے وا لا ملا ہوا یو ں کہ ایک گھر میں
تین بہن بھا ئی اور ان کی ما ں رہ ر ہے تھے با پ کا کسی و جہ سے ا نتقال ہو
چکا تھا اور گھر میں کفا لت کر نے وا لا ان کا اکلو تا بھا ئی تھا جو کہ ر
کشہ چلا تا تھا اسی بھا ئی کے طفیل گھر بھر کا گزر بسر چل ر ہا تھا کہ ا چا
نک بد بخت بھا ئی کو کسی لڑکی سے عشق ہو گیا عشق کا جا دو سر چڑھ کر بو ل
رہا تھا کہ لڑکی نے ایک دن لڑکے سے کہا کہ مجھے بھی ا پنے گھر لے کر چلو لڑ
کی کھا تے پیتے گھر کی تھی جبکہ لڑکا غر یب گھر کا جب لڑکی نے بہت ز یا دہ
ضد کی تو مجبو را لڑ کے کو ا سے گھر لا نا پڑا گھر میں دو نو ں بہنیں مو
جود تھیں اور ما ں کسی ضرو ری کام سے با ہر گئی ہو ئی تھی گھر بھر کے محا
فظ بھا ئی نے آ تے ہی بہنو ں کو حکم دے دیا کہ جلد ی سے ا نکی محبو بہ کے
لیئے کھا نا تیار کیا جا ئے ا یک بہن تو بیما ری کی حا لت میں پہلے ہی
بیمار پڑی تھی جبکہ دو سر ی بہن نے گھر میں د یکھا تو اسے پکا نے کے لیئے
کچھ بھی نہ ملا وہ ا چا نک محبو بہ کو گھر پر لا نے کے لیئے کچھ بر ہم بھی
ہو ئی جو کہ محبو بہ کو اس کی بات بر ی لگ گئی اس و قت تو وہ خا مو ش ر ہی
بہن نے گھر میں سے ڈھو نڈ کر چا ول بنا د یئے کہ بھا ئی کی محبو بہ کو وہ
چا ول پسند نہ آ ئے اور کہنے لگی کہ یہ کیسی مہمان نوا زی ہے میر ے سا منے
بد ذا ئقہ چا ول ر کھ د یئے ہیں بس بھا ئی کو مز ید ا پنی محبو بہ کی بر
ہمی بر دا شت نہ ہو ئی وہ کچھ د یر کے لیئے با ہر گیا اور ہا تھ میں پسٹل
لے کر وا پس آیا اور آ تے ہی دو نو ں بہنو ں کو گو لیو ں سے چھلنی کر د یا
اس طر ح وہ دو نو ں تڑپ تڑپ کر خدا کو جا ملیں ما ں گھر میں آ ئی تو بیٹیو
ں کی لا شیں دیکھ کر چیخنے چلا نے لگی جبکہ بھا ئی ا پنی محبو بہ کو لے کر
فرار ہو گیا سوا ل صرف اتنا سا ہے کہ کیا ہوا کی بیٹیوں کا خون اسقدر سستا
ہو گیا ہے د عا بھی کرو ں تو کیا کر وں کہ یا رب ا یسے بھا ئیو ں کو بہنیں
نہ دے یا ایسی بہنو ں کو بھا ئی نہ دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ |