اسلام و علیکم دوستو ! آپ کی
خدمت میں ایک اور Article کے ساتھ حاظر ہوں، آج ہم سکھیں گے کے USB Drive
کو کیسے Bootable بنایا جا سکتا ہے۔
bootable USB drive کو عام طور پر windows installation کے لیے استعمال کیا
جاتا ہے، اسکے علاوہ اس عمل سے hardware error اور issues کو detect کرنے
میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس سے ایک تو آپ کو نئی windows CD خریدنا نہیں پڑتی
اور دوسرا windows installation کی وجہ سے آپ کو گھنٹوں انتظار نہیں کرنا
پڑتا ہے۔ اس عمل سے فائدہ اُٹھانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنی usb flash
drive کو bootable بنانا پڑے گا۔
گھبرائیں مت ہم آپ کو اس Article میں step by step طریقہ کار بتائیں گے کے
کیسے آپ یہ کام آسانی سے کر سکتے ہیں۔
1.سب سے بہلی بات۔
اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہ معلومات ہونی چاہیے کے آپ کا
operating system اس عمل کو کرنے کے قابل ہے یا نہیں۔ اگر آپ کوئی پرانا
operating system استعمال کر رہے ہیں تو شاہد وہ یہ کام نہ کر سکے، جدید
operating systems جو windows vista کے لئیے بنے ہیں وہ اس قابل ہیں کے USB
device کو boot کر سکیں۔
2. اس بات کو دیکھنے کے لیے کے آپ کا system یہ کام کر سکتا ہے یا نہیں،
اپنے سسٹم کی BIOs میں جائیں۔
3. سسٹم کے BIOs میں جانے کے لیے بہیت سے طریقے ہیں جو ہر سسٹم میں مختلف
ہوتے ہیں اگر آپ کے کمپیوٹر کی manufacturing پچھلے کچھ سالوں میں ہوئی ہے
تو ان میں سے کسی ایک key کو دبا کر BIOs میں enter ہو سکتے ہیں F1,
F2,DEL,ESC,یا پھر F10, تاہم اگر آپ کا کمپیوٹر 1995سے پہلے کا ہے تو CTRL
+ ALT + ESC , CTRL + ALT + ENTER اور Page up اور Page down کا استعمال کر
سکتے ہیں۔
4.جب آپ اپنے سسٹم کے BIOs میں کامیابی سے داخل ہو جائیں گے تو آپ کو ایک
Blue Screen نظر آئے گی، bootable device list کو چیک کریں۔ اگر آپ کو USB
drive کا option نظر آئے تو اُسے پہلی position پر لے آئیں تاکہ وہ پہلی
bootable device بن جائے۔
5. USB drive کو windows 7, 8 کے لیے bootable بنانے کے لیے آپ کے سسٹم میں
یہی ورژن انسٹال ہونے چاہئے۔
6. اس بات کی بھی تسلی کر لیں کے آپ کی Flash drive کم از کم 4GB کی ہو
تاکہ تمام ضروری فائلیں save ہو سکیں۔
7. USB drive کو plugin کریں اور اگر آپکی USB میں کوئی data ہے تو اُسکا
backup بنا لیں، یہ اس لیے ضروری ہے کے booting کے عمل کے دوران آپ کی
flashdrive فارمیٹ ہو جائے گی۔
8. جب data backup بنا لیں ، تو start پر کلک کریں اور سرچ باکس میں "cmd"
ٹائپ کریں، ایک الگ سے windows کھل جائے گی ۔
9. اسکے بعد command line میں c:windowssystem32 ٹائپ کریں اسے آپ windows
system 32 directory میں چلے جائیں گے۔
10. اگلے step میں diskpart ٹائپ کریں اور enter کریں، اسکے بعد دوبارہ
list disk ٹائپ کر کہ enter کریں۔ diskpart command بنیادی طور پر ایک
ریکوری کنسول کمانڈ ہے۔ اس کی مدد سے user آسانی کے ساتھ disk partitions
کو delete اور create کر سکتا ہے۔
11. List disk کی command ٹائپ کر کہ enter کرنے سے، آپ کے کمپیوٹر سے منسک
تمام drives سامنے آ جائیں گی۔
12. اپنی usb drive کا disk number معلوم کریں، ایسا کرنے کے لیے آپ کو
select disk کی command کو enter کرنا پڑے گا۔
13. اگلے مرحلے میں دی گئ تمام commands کو باری باری لکھ کر enter کریں۔
Clean
Create partition primary
select partition 1
Active
Format FS=NTFS اس command کو enter کرنے کے بعد آپ کا سسٹم کچھ وقت لے گا۔
Assign
Exit
14. اب start manu میں جائیں اور my computer پر کلک کریں، اور دیکھیں کے
کون سی drive آپکی USB اور DVD drive کو Assign ہے۔
15. اسکے بعد دوبارہ command line میں جائیں اور یہ ٹائپ کریں D:CD BOOT
اور enter کریں۔
16.پھر دوبارہ CD BOOT لکھیں اور enter کریں۔
17. آپ نے تقریباََ booting کا عمل مکمل کر لیا ہے، صرف آپکو یہ command
لکھنے کی ضرورت ہے :BOOTSECT.EXE/NT60 H یہ command صرف usb flash drive
لیٹر کو H سے بدلنے کے لیے ہے اگر ضروری ہو تو۔
18. آخر میں windows installation DVD کے تمام contents اپنی USB drive میں
کاپی کر لیں.
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں،
شکریہ۔ |