جنگ و جدل میں مذہبی قائدین اور ان کی اولادوں کا کردار - صاحبزادہ فضل کریم

جہاد اور امریکہ دشمنی میں ایک اور علم بردار صاحبزادہ فضل کریم کو جب میں نے ملکی سیاست میں مصروف عمل پایا تو سوچا کہ شاید انہوں نے اس مقدس فریضے کی ادائیگی پر اپنے صاحبزادوں کو لگا رکھا ہو گا لیکن تحقیق سے وہ بھی کسی اور میدان کے شہسوار نکلے۔

ان کے ایک بیٹے حامد رضا نے ایم اے اسلامیات، ایم بی اے اور لندن کی ایک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی ہے اور ان دنوں بزنس کی پلاننگ کر رہے ہیں۔

دوسرے بیٹے محمد حسن رضا لاہور کے ایک کالم میں زیر تعلیم ہیں۔ تیسرے بیٹے محمد حسین رضا دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جی سی یونیورسٹی سے دنیوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ چوتھے بیٹے محمد محسن رضا بھی الحمدا للہ کالج کے طالب علم ہیں۔
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 502397 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.