" را ہمیں اسلحہ دو " ۔۔۔۔ الطاف بھائی
(ABDUL SAMI KHAN SAMI, SWABI)
| 
	
		| " را ہمیں اسلحہ دو " ۔۔۔۔ الطاف 
		بھائی " جن افسروں نے 9 /0 پر چھاپا مارا وہ " تھے" ہوگئے " ۔۔۔ الطاف بھائی
 " پاکستان کا بننا تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر تھا " ۔۔۔۔ الطاف بھائی
 " ٹی ٹی پی سے لڑ کر مرنے والے پاکستانی فوجی شہید نہیں" ۔۔۔۔ منور حسن
 " شکر ہے پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہوئے " ۔۔۔ مفتی محمود
 " امریکہ کتا بھی مارے تو وہ شہید ہے " ۔۔۔ فضل الرحمن
 " سب کو زرادری صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہئے " ۔۔۔۔ نواز شریف
 " اقتدار میں آنے کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر کو امریکہ کے حوالے کر دونگی" ۔۔ 
		بے
 نظیر بھٹو
 " طالبان اور ہم ایک ہی ہیں" شھباز شریف
 " سرحد تو بس ایک لکیر ہی ہے ھندو اور ہم ایک ہی ہیں" نواز شریف
 " ملٹری کورٹس بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ہوں گے" فضل الرحمٰن
 " کالا باغ ڈیم بنا تو پاکستان توڑ دیں گے" اسفند یار ولی
 " پاکستان کا بانی محمد علی جناح ایک پاگل انسان تھا" حاکم علی زرداری
 " طالبان ہمارے بیٹے ہیں۔ سید منور حسن
 " کینسر کا علاج ڈسپرین سے نہیں ہو سکتا" عمران خان۔ (کینسر کرپشن اور 
		ڈسپرین آرمی کو کہا گیا ہے)
 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 "ہر سیاسی جماعت کے ورکرز کا ردِ عمل:
 ہمارے لیڈر کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا 
		ہے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 |  |