١. عورت کو ہار کے جیتنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا آسان جیت
کر ہارنا ہے.
٢. عورت اگر بگڑ جائے تو ناگن سے بھی زیادہ خطر ناک ہو سکتی ہے .
٣. عورت اگر سنور جائے تو گھر کو جنت بنا کر رکھ دے .
٤. عورت ذات پہ کبھی شک نہ کرو ورنہ جس بات پہ تمہیں شک ہے وہ یقین میں بدل
جائے گی .
٥.عورت کی نفرت کو محبت کے علاوہ کسی چیز سے نہیں جیتا جا سکتا
٦. عورت محبت کرے تو جان دے سکتی ہے اور بےوفا نکلے تو کئی جانیں لے لئے .
٧. لالچی عورت کبی بھی لالچ کو نہیں چھوڑ سکتی چاہے اس کے اوپر ہیرے
جواھرات ہی کیوں نہ برسا دو.
٩ عورت کس سے سچی محبت کرتی ہے یہ عورت کا دل یا خدا جانتا ہے .
١٠. عورت پہ اندھا اعتماد کرنا خود پہ جبر کرنے کے برابر ہے . |