|
یہ ١٠٠٠٠٠٠٠٠ فیصد سچائی ، لکھاری لکھتے لکھتے اور پڑھنے والے پڑھتے پڑھتے اس دنیا سے چلے گئے ،،،،،، جارہے ہیں ،،،،،،، چلے جائیں گے لیکن ظلم،،جبر،،،زیادتی،،،نا انصافی،،،، کا یہ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا ،، کیونکہ ہم مردہ ضمیر لوگ ہیں ،، ہم صرف زندہ باد مردہ باد پہ خوش ہوتے ہیں ، ہمری مثال اس عورت کی سی ہے جسے بچے کی پیدائش کے وقت تکلیف ہوتی ہے تو کہتی ہے اب میں کبھی بھی اپنے خاوند نزدیک نہیں جاونگی ،لیکن کُچھ عرصہ بعد سب کُچھ بھول جاتی ہے ،، ہم سیاستدانوں اور حُکمرانوں کے مظالم جب اپنے اُوپر دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ان سیاستدانوں کی شکل پراب کی بار تھوکوں گا لیکن الیکشن کے دنوں سب کُچھ بُھول کر انہی گدھوں کو پھر لے آتے ہیں |
|
By:
sohail tariq ,
Bannu
on
Aug, 20 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...