صد ا ئے عشق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

دل سے جو با ت نکلتی ہے ا ثر ر کھتی ہے پر نہیں طا قت پرواز مگر ر کھتی ہے
دو ستو۔۔۔۔! آ ج مجھے ا یک دو ست کی دو ستی کا حق ادا کر نا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ میں ہزار جا نیں بھی قربا ن کر دو ں تو اس دوست کی دو ستی کا حق ادا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔آ پ سمجھ تو گئے ہو ں نگے ۔۔۔۔کہ۔۔۔ میرا وہ عظیم دو ست کو ن ہے ۔۔۔۔۔جی ہا ں ۔۔۔۔ میرا وہ عظیم دو ست میرا رب ہے ۔۔۔جو میر ے دو ست میر ے رب کو ا پنا دو ست سمجھتے ہیں مجھے یقین ہے وہ ایک دو ست کے آ نسووں اور آ ہو ں کو ضرور محسو س کر لیں گے اور اس نیک کا م میں میر ی مدد کر نے سے ا حترا ز نہ کر یں گے میں خلو ص دل سے ا یک ا یسی عا شقہ کے لیئے صدا بلند کر ر ہی ہو ں جو سا ت سال سے مسلسل محنت کو شش اور د عا ئیں کر ر ہی ہے کہ خداا سے ا پنے گھر کا د یدار کرا دے اس کی اس تڑ پ نے مجھے مجبو ر کر د یا ہے کہ اس صدا ئے عشق کو آ پ لو گو ں تک پہنچا دو ں مجھے یقین ہے کہ آ پ لو گو ں میں کچھ اہل دل بھی ہو نگے اور صدا ئے عشق ہی ا ہل دل کے د لو ں کو مو م کر د یا کر تی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں ان کے جذ با ت کو کیسے قلمبند کروں سمندر کو کو ز ے میں کیسے بند کرو ں اور خدا کی قسم میں ان جذ با ت کو قلمبند کر نے سے بلکل قا صر ہو ں

دو ستو ۔۔۔۔! ا یک دو ست ہے معلمہ صا حبہ حا فظہ قرآ ن ہے ۔۔۔ساد گی کا پیکر ۔۔۔۔ہر لمحہ لبو ں پر حمد و ثنا ء ۔۔۔۔دل میں اللہ کی یا د ۔۔۔۔۔اور جسم پر ہر پل نبی آ خر ا لز ما ن محمد مصطفی صلی ا للہ علیہ وسلم کی س نتیں سجی ر ہتی ہیں صبح آ ٹھ بجے سے شا م چا ر بجے تک برا ئے نا م معا و ضے پر ایک مد ر سے میں قر آ ن پا ک کی تعلیم د یتی ہیں بچیا ں اسکی عا شق اور وہ خدا پر عاشق ہے ۔۔۔۔جی ہا ں ۔۔۔۔ اسے عشق ہےتو خدا سے ہے د نیا کی آ را ئشیں اس پر ا ثر ا نداز نہیں ہو تیں ۔۔۔۔ایک سچی عا شق قرآن ہے ۔۔۔ایک سچی عا شق ر سو ل ہے ۔۔۔۔اسے خدا سے سچا عشق ہے نہ تو ما ل ازر کی ہو س ہے نہ د نیا کے آ را م وسکو ن سے کو ئی غر ض ہے میٹر ک پا س ہو نے کے با وجو د یو ں لگتا ہے جیسے بہت بڑی فلسفی ہو اس معصو م لڑ کی کا ا پنے ر ب پر اس قدر یقین ہے کہ خدا د عا و ں سے تقد یر کو بد ل د یتا ہے دعا گو ر ہتی ہے کہ شا ئد اس سا ل خدا مجھے یہ سعا د ت نصیب کر دے کہ میں حج یا عمرہ کر آ و ں مگر کچھ نہیں بن پا تا بس د عا ئیں ہیں اور دل کی تڑ پ ہے کہ د یدا ر کعبتہ ا للہ ہو جا ئے اسے جب بھی کو ئی دعامعلو م ہو تی ہے کہ یہ کثر ت سے ما نگنے سے مرا د پو ری ہو تی ہے تو و ہ اس د عا میں مشغو ل ہو جا تی ہے کہ دا ئیں عبا دت کا مغز ہوا کر تی ہیں ا پنی طا لبا ت کو بھی یہ ہی تبلیغ کر تی ہے جب کبھی اس سے اسکی کسی خوا ہش کے با رے میں پو چھا جا تا ہے تو ا یک ہی جوا ب ملتا ہے ۔۔۔۔کعبتہ اللہ کا د یدار۔۔۔۔اور چہر ہ آ نسو ں سے تر ہو جا تا ہے ۔۔۔۔

دو ستو۔۔۔۔۔! آپ دوستو ں میں بہت سے با حیثیت دو ست بھی ہو نگے جو سچے اور نیک جذ بو ں کی قدر کر نے وا لے ہیں خدا کی قسم اس و قت ا گر مجھ میں اتنی ا ستطا عت ہو تی تو یہ نیک کا م کر نے میں میں بلکل بھی د یر نی کر تی اور میرا یہ بھی پو را یقین ہے کہ آ پ دو ست میر ے اور دو ست کے یقین کو ٹو ٹنے نہ د یں گے خدا کے لیئے جو بھی میرا آر ٹیکل پڑ ھے وہ اسے آ گے دو ستو ں تک پہنچا دے ۔۔۔۔صر ف اور صرف اللہ کی ر ضا کیخا طر ۔۔۔۔شا ئد کہ آ پ لو گو ں کی یہ ہی نیکی آپ کی بخشش یا آ پ کے د ر جا ت بلند کر نے کا ذ ر یعہ بن جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔میر ی غر ض صر ف ا تی سی ہے کہ خدا پر اسکے یقین کی لا ج ر کھ لیجیئے ا گر آ پ دو ستو ں میں کو ئی ا للہ کا سخی مو جو د ہے تو اس دو ست کی ا کلو تی خواہش کو پو را کع نے میں میر ی مدد کر یں اگر آ پ دو ستو ں میں کو ئی خدا کا بندہ یا بندی ا نکی د عا و ں کا خوا ہشمند ہے تو خدا را اسکی نیک خوا ہش کو ا پنی خوا ہش سمجھتے ہو ئے صر ف ا تنا کر د یں کہ عمر ے کے دو ٹکٹ ان تک پہنچا د یں بس میرا فر ض تھا کہ ا یک سچی عا شقہ کی صدا آپ تک پہنچا و ں اب آگے آپ لو گو ں کا فر ض ہے کہ اس دل سے نکلی ہو ئی صدا کو پرواز بخشیں کیو نکہ

دل سے جو با ت نکلتی ہے ا ثر ر کھتی ہے
پر نہیں طا قت پرواز مگر ر کھتی ہے
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159497 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.