کشمیر کی آزادی اب قریب قریب........

میری نظر میں کشمیر کی آزادی اب قریب قریب ھے کیونکھ مودی سرکار اب کشمیر سے جان چھڑانا چاھتا ھیں وه اس لئے کھ پانچ لاکھ کے فوجی وھاں قابض ھے اور اس پر بھی بھت خرچ آتاھے اور دنیا کے سامنے بھی مودی سرکار جواب دینے سے ڈرتے ھیں . برھان مظفر وانی کی شھادت کے بعد جو تحریک شروع ھوئ ھے اس کو دبانا اب ھندوستان کی بات نھیں ھے کیونکھ گولیوں اور تشدد سے کوئی تحریک رکتی نھیں ھے اور اس کے ساتھ ساتھ لوگ جب اپنوں کی خون کو دیکھتے ھیں تو ان میں اور جزبھ بیدار ھوتا ھے . بدھ کو جب وزیراعظم پاکستان اپنے خطاب میں کشمیر کاز پر بات کرینگے تو مودی اجلاس میں شرکت کرنے سے بھی بھاگ گیا اور مودی کی جگھ وزیر خارجھ نے شرکت کرنی تھی تو کل بارھمولا میں اپنی فوج پر حملھ کرکے عالیمی برادری کو ایک اور دھوکا دینے کی کوشیش کی مگر مودی سرکار کی یھ چالاکی بھت دیر تک نھیں چلے گی.بھارت اور امریکھ ایک ھی سکے کے دو رخ ھیں جو پاکستا ن کے اور عالم اسلام کے دشمن ھے اگر امریکھ نے کشمیر کی آزادی چاھیں تو کشمیر بھت جلد آزاد ھو جائے گا . ھندوستان ایک چالاک اور مکر ملک ھے وه پاکستان کی تباھی کے لئے دشمن سے بھی دوستی کرلےگا لیکن یھ چالاکی اب نھیں چلے گی اور کشمیر بنے گا پاکستان اور کشمیر بنے گا پاکستان.
muhammad adil khan
About the Author: muhammad adil khan Read More Articles by muhammad adil khan: 11 Articles with 10734 views Hey I'm adil from swabi .its my dream to writes on everthings. .. View More