مودی سن لو ..........پاکستانی اب آپ کی ھر چال کو جان چکے ھیں!

چوده اگست انیس سو سنتالیس کو جب ھندوستان سے جدا ھوا تو انڈیا کی جانب سے پاکستان دشمنی کی کوئی کسر نھیں چھوڑی گئئ . تاریخ گواه ھے کھ جب پاکستان کے لئے اچھی بات ھو لیکن انڈیا اس کی مخالفت میں ھر حد پار کرتی رھی ھیں . ھمارے کلاڑی جو انڈیا کے نام نھاد شیو سینا پارٹی کی وجھ سے ھندوستان میں کرکٹ بھی نھیں کھیل سکتے . جب بھی ھماری تجارت کو پزیرائی ملتی ھے تو انڈیا ھماری مارکیٹ کو نقصان پھنچانے کیلئے سستے داموں اپنی مصنوعات فروخت کرتے ھیں اور پاکستانی مصنوعات کو براهراست نقصان پھنچاتے ھیں .اس کے علاوه ھندوستان نے ھمارے گلوکاروں اور ادیبوں پر سیاھیاں پھینکی اور اس کو پوری دنیا کے سامنے سرعام روسوا کیا . انڈیا نے پاکستان میں ھی پاکستان کے اپنے لوگوں کو پیسے دے کر اپنے مفادات کے لۓ استعمال کیا . پاکستان میں انڈیا کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا اور اعتراف بھی کیا کھ ھم نے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کی بلکھ پاکستان میں دھماکھ بھی کئے .انڈیا نے پاکستان کو اندر ھی اندر تھوڑنے کی کوئی کسر نھیں چھوڑی اور مودی نے بنگلادیش میں جا کر اپنے تقریر میں اعتراف بھی کیا . انڈیا نے بنگلادیش اور اب افعانستان کو پاکستا ن کے خلاف استعمال کررھاھیں لیکن مودی کو ھر جگھ بری طرح شکست ھوئی ھیں اور ھوگی بھی . پاکستان نے جب امریکھ سے ایف سولھ جھاز خریدنے کے لئے درخواست کی تو انڈیا کی پاکستان مخالف لابی نے اس میں بھی پاکستان کی مخالفت میں ھر حد پار کر گئی اور امریکھ نے جھاز دینے سے انکار کردیا . لیکن پاکستانی قوم مودی کی ھر چال کو اچھی طرح سمجھ چکی ھے اور پاکستانی قوم ایک بھادر قوم ھے اور کئ سال سے دھشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رھی ھیں اور لاکھوں جانوں کی قربانی بھی دے چگی ھے اور دے گی اسطرح پاکستانی فوج دنیا میں ایک طاقتور فوج ھے اور انیس سو پینسٹ کے بھادر فوجی اب بھی ھماری فوج میں موجود ھے جو ھر لحاظ سے مودی کو جواب دینے کے لئے تیار ھے . انڈیا کے فوج معصوم کشمیریوں کو دھشتگرد کھ رھےھیں اور اینٹ کو پستول سمجھ رھےھیں اور کشمیریوں پر ظلم کو جھاد سمجھ رھے ھیں لیکن پاکستانی فوج پندره سال سے ایکٹیو جنگ لڑ رھی ھے اور اس کے لئے دھشتگردی کے خلاف جنگ اور مودی کے خلاف ایک معنی رکھتی ھے اور پاکستانی عوام اپنی بھادر فوج کے پھیچے کھڑی ھے اور کھڑی رھےگی اور ھر دشمن کو شکست دینے کےلئے تیار ھے .مودی کو امریکھ کی دی ھوئی شے اب اس کے کام نھیں آۓ گی کیونکھ امریکھ اپنی مفادات کے لڑتا ھے وه کسی کے لئے جنگ نھیں لڑتا بلکھ جنگ کرواکر خود بھاگ جاتاھے اور مودی کو ھر جگھ شکست ھوئی ھے اور ھوگی بھی اور اس کی ھر چال کو ھر پاکستانی سمجھ چکاھے اور اب مو دی کی ھر چال کو میں نے اور آپ نے ملکر پوری یکجھتی کے ساتھ ناکام بنانی ھے.
muhammad adil khan
About the Author: muhammad adil khan Read More Articles by muhammad adil khan: 11 Articles with 10739 views Hey I'm adil from swabi .its my dream to writes on everthings. .. View More