کیفٹن کرنل شیرخان (نشان حیدر)
(muhammad adil khan, Swabi)
|
کیفٹن شیرخان ان دس بھادر سپوتوں میں شامل
ھے جنھیں بعد از شھادت فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا.
کرنل شیر خان نے اپنی بھادری کی عظیم مثال رقم کی ھے. کرنل شیر خان نے
کارگل کے جنگ میں بھادری کی ایک تاریخ جنھیں دشمن بھی سلام کرتے ھیں .
کرنل شیر خان یکم جنوریء1970 کو صوابی کے ایک چھوٹے سے گاؤں نواں کلی میں
پیدا ھوۓ اور ابتدائی تعلیم وھاں حاصل کی . آپ ایک دینی گھرانے میں پیدا
ھوۓ اور صوم و صلاتھ کے بھت پابند تھے .آپ کا پورا نام شیر خان تھا مگر آپ
کے دادا فوج میں کرنل تھے اور کشمیر کے محاذ پر آپ کے دادا نے دشمن کے چھکے
چھڑا دئیے تھے اور ایک بھت بڑے علاقے کو دشمن کے قبضے سے چھڑایاتھا . تو آپ
کے دادا شیرخان کو کرنل کے لفظ کے اضافے کے ساتھ کرنل شیرخان کھتے تھے .
دادا کو دیکھ کر شیرخان میں بھی فوج میں جانے کا جذبھ موجود تھا اور اس
خواب کو عملی جامھ پھنانے کےلئے وه 1987ء کو پاک فضائیے میں بطور ائیرمین
بھرتی ھوۓ .ابتدائی تربیت مکمل کرنے کے بعد سکول آف ایروناٹیکل کورنگی
کراچی چلے گئے.یھاں انھوں نے بھت محنت کی اور اپنے محنت کے بھل بھوتے پر (چیف
آف سٹاف) ٹرافی حاصل کی اور دوسرے کورسوں میں بھی اچھی پوزیشنز حاصل اور
یھاں پر انھیں (شاھین) کا حطاب ملا.
کرنل شیر خان میں جزبھ اور ولولھ تھا جو اسے ھمیشھ بے چھین رکھتا تھا اور
اپنے خوابوں کو عملی جامھ پھنانے کیلئے انھوں نے پاک فوج میں کمیشن حاصل
کرنے کے لئے امتحان دیا اور 1993 کو تربیت حاصل کرنے کےلئے کاکول ایبٹ آباد
چلے کئے اور 1994 کو پاک فوج میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ سندھ رجمنٹ میں
شمولیت اختیار کی.
1998 کو شیرخان کو دوسال کے لئے کشمیر کے محاذ پر بھیجا گیا جو لائن اف
کنٹرول پر دشمن سے برسرپیکار تھے . شیر خان نے ایک وسیع علاقے کو دشمن کے
قبضے سے چھڑایا اور بھادری کی ایک ایسی مثال قائم کی جو پاک فوج کا خاصھ ھے
اور کرنل شیر خان کی بھادری کو انڈیا کے افسروں نے بھی تسلیم کیا . کرنل
شیر خان جس دشمن کے آرمی کو مارتے تو اس کے چھرے پر اپنا مھر لگاتے تھے .کرنل
شیرخان نے انتھائی نامساعد حالات اور برف پوش پھاڑوں کے پرواه نھ کرتے ھوۓ
کارگل کو بھارت کے قبضے سے چھڑایا اور اسی دوران گولی لگنے سے 1999 کو شھید
ھوۓ . حکومت پاکستان نے بعد از شھادت کرنل شیر خان کو فوج کے بڑے اعزاز
نشان حیدر سے نوازا . کرنل شیر خان نے نا صرف پاکستان کا نام روشن کیا بلکھ
خیبر پختونخوا کے ایک چھوٹے سے ضلع کو بھی بھت روشن کیا اور دشمن کو یھ
پیغام دیا کھ پاکستان میں کیفٹن کرنل شیر خان جسے لوگ موجود ھو تو دشمن
ھمارا کچھ نھیں بگاڑ سکتا .
کرنل شیرخان کے نام پر صوابی میں ایک علاقھ کرنل شیر خان کے نام سے منصوب
ھے جس کا نام (کرنل شیر کلی) ھے اور اسطرح کرنل شیر خان کیڈیٹ کالج صوابی
ھزاروں کرنل شیر خانو کو تیار کر رھے ھیں .کرنل شیر خان تو لاکھوں میں ایک
تھے مگر کرنل شیر خان جیسا جزبھ پیدا کرنے ضرورت ھے. |
|