ھائی کمشنرعبدالباسط کو دھمکی ........کیا مودی سفارتی تعلقات بھی ختم کرنا چاھتاھے
(muhammad adil khan, Swabi)
وزیر اعظم نے جب جنرل اسمبلی میں کشمیر کے
اوپر سچ کو عالمی برادری کے سامنے رکھا اور بھارت کے جھوٹ اور مکاری کو بے
نقاب کیا اور مودی کے سیاه چھرے کو عالمی برادری کے بے نقاب کیا تو بھارت
کی جانب سے نھت رونا پڑا اور سچ کو چپانے کیلئے پاکستان کے خلاف بھت سے
پراپیگنڈه کیا گیا اور اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے کیلئے بھت کوشیش کی اور
کشمیر سے پاکستان کی اور عالمی برادری کی توجھ ھٹانے کے لئے پاکستان کے
بارڈر پر اشتعال پھیلانے کی کو شیش کی اور یھی نھیں سندھ طاس معاھدے کی
خلاف ورزی کرتے ھوۓ پانی کو بند کرنے کی دھمکی دی اور پاکستانی آرٹسٹ کو
بھارت چھوڑنے کا حکم بھی دیا اور عاطف اسلم جوکھ پاکستانی آرٹسٹ ھے اس کی
کانسرٹ بھی منسوخ کی اور یھ دھمکی بھی دی کھ ھم جس بھارتی فلموں میں
پاکستانی آرٹسٹ ھوں اس کو ریلیز نھیں کریں گے .لیکن یھ بھت سوچنے سمجھنے کی
بات ھے کھ پاکستانی ھائی کمیشنر جو بھارت میں پاکستان سفیر ھے اس کو فیملی
اور سٹاف کے ھمراه بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی جا رھی ھے .عبد الباسط صاحب نے
بھارتی وزارت خارجھ سے سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست کی ھے .اس سے یھ واضح
ھوتاھے کھ بھارت پاکستان سے ھر قسم کے تعلقات ختم کرنا چاھتاھے اور یھ مودی
سرکار کی اور ھندو انتھا پسند شیوسینا کی سازش ھے اور وه پاکستان دشمنی میں
کچھ بھی کرنے کو تیار ھے مگر پاکستانی حکام کو چاھئے کھ بھارت سے اپنا سفیر
بطور اختجاج واپس بلاۓ اور بھارت کے سفیر کو بھی ملک بدر کیا جاۓ اور بھارت
کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاۓ اور جب تک حالات ٹھیک نھیں ھوتے ,سفارتی
تعلقات کو معطل رھنے دیں اور اقوام عالم سے یھ بات کرنی چاھئے کھ جو بات
بھارت کرےگا ھم بھی اس کا منھ توڑ جواب دینگے اور ھمیں حق بھی حاصل ھے اور
ایک مظبوط ایٹمی ملک بھی ھے اور ھماری فوج ھر قسم کی جارحیت کا جواب دینے
کی صلاحیت رکھتی ھے اور ھر دم تیار بھی ھے ھر قسم کی جارحیت کا جواب دینے
کیلئے ...... |
|