اور مشکل حل ہو گئی

سو لفظوں کی کہانی
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ بحری جہاز پر سمندری راستے کے ذریعے گول میز کانفرنس میں شرکت کرنے جا رہے تھے.ان کے ہاتھ میں ضروری فائل تھی.سید سلیمان ندوی ان کے ہمراہ تھے.اچانک فائل علامہ اقبال کے ہاتھ سے گر کر سمندر میں جا گری.سب غوطہ خور عربی تھے.آپ دونوں عربی زبان نہیں جانتے تھے.بڑی پریشانی ہوئی. اچانک سید سلیمان ندوی نے اشارہ کرکے زور سے پکارا ذالک الکتاب لاریب فیہ.غوطہ خور یہ سنتے ہی فورا فائل باہر نکال لائے.علامہ اقبال ان کی حاضر دماغی پر کافی دیر تک مسکراتے رہے
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17465 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.