وائس چئرمین بے اختیار سڑکیں، نالیان ٹوٹ
پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر مچھروں کی بہتات اسٹریٹلائٹ کا نظام
درہم برھم حکومت سندھ کی جانب ٖفنڈزنہ منے اور ٹاؤن چئرمیں کو مکمل
اختیارات نہ ملنے کے باعث شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو رہا ہے۔ پورے سندھ کی
طرح نوکوٹ میں بلدیاتی نظام اور چئرمیں وائس چئرمیں کو مکمل اختیار نہ ملنے
اور فنڈز نہ ملنے کے باعث ٹاؤن کمیٹی میں سناٹا چھایا ہوا ہےچئرمین اور
کونسلر جو کہ عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے اور اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوتے
روزانہ ٹاؤن کمیٹی آفیس میں آتے ہیں اور دن بھر ٹاؤن میں بیٹھ کر اور
شہریوں کے مسائل سننے کے بعد واپس چلے جاتے ہیں شہری عوام جنہوں نےان کو
ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کراکر ٹاؤن چئرمین منتخب کیا اور جب شہری
عوام اپنے مسائل کے حل کے لیئے ٹاؤں میں جاتی ہے تو ان کے مسائل سننے کے جا
وجود حل نہیں کیئے جاتے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ چئرمیں کونسلرون کے پاس یا
تو اختیارات نہیں یا پھر ٹاؤن میں فنڈ نہیں جس سے مسئلے حل کیئے جاتے نوکوٹ
کے سڑکوں علائقون میں اس وقت جگہ جگہ گندگی ڈھیر لگے ہوئے ہیں کبھی کوئی
ایک دو مہینوں میں صفائی عملا آتا ہے جو دوبارا آنے کی زحمت نہیں کرتا گڑوں،
نالیون کا پانی جو سڑکوں اور گھرون دروازوں کے آگے جمعہ رہتا ہے جب کہ
اسکول مسجدون کے گلیوں میں بھی گندگی اور گندی پانی سے عوام کو سخت پریشانی
کا سامنا کرنا پڑھا ہے شہر میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبون پر ایک سیور یا بلب
بھی نہیں جس سے شہر اندیروں میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے مچھر مار اسپرے نا کروانے
سے شہر مچھروں کی بہتات ملیریا جیسی بیماریوں میں اضافہ ہورا ہے ترقیاتی
کام نہ ہونے سے شہر بھر کی گلیاں راستے سڑکے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے شہر
کھنڈرات کا منظر پیش کر را ہے شہر سیاسی سماجی رھنمائوں نے حکومت سندھ سے
مطالبہ کیا ہے سندھ بھر سمیت نوکوٹ اور اس کے آس پاس کے علائقوں کے طرف
تواجہ دیں اور چئرمین حضرات کو مکمل اختیارات دئیے جاتے تاکہ شہری مسائل حل
ہو سکے۔ |