بچوں کی تعلیم کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا

ایک انسان جس نے اپنا سب کچھ بچوں پر قربان کر دیا مگر ہار نہیں مانی اور ڈٹ کر مسایل کا سامنا کر رھاہے کیا وہ صحیح کر رہا ہے وہ یہ سب بچوں کی تعلیم کی تعلیم کی خاطر کر رہا ہے
میں ایک پکا سچا اور محب وطن پاکستانی ہوں اور ہم آٹھ بہن بھائی ہیں اور میں بے ہوش سنبھالا تو مسائل کو سامنے پایا اور مسائل کو شکست دیتے ہوے اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا میرے والد صاحب ایک کاشتکار ہیں اور ہماری بستی کو اعزاز حاصل ہے کہ ہماری بستی میں شرح خوابدگی بہت اچھی ہے اور انیس سو اسی کے بعد ہماری بستی میں کوئی ایسا نہیں جو پڑھا لکھا نہ ہو اور میں نے انیس سو اکیانوے میں میٹرک کی اور مجھے یاد ہے کہ نہم دہم دو سالوں میں سکول کے لیے ایک وردی تھی جسکا قمیض چھوٹا تھا اور میری ماں. گھی بیچ کر ہمیں پڑھاتی رہیں اور دوسروں کے استعمال شدہ کپڑے اور جوتے پہناتی رہی مگر. مجھے پڑھنے کا بہت شوق تھا اور میں کاشتکاری بھی کرتا رہا گھاس بھی کاٹا مویشی بھی چراے اور کپاس و گندم کو کھاد. دی سپرے. بھی کیا اور پانی بھی لگایا اور انیس سو ننانوے. میں میں نے اسلامیہ یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات کی گری حاصل کی اور انیس سو اٹھانوے میں میری شادی ہوی اور اللہ پاک نے مجھے چھ بچوں سے نوازا ہے اور دو ہزار آٹھ میں بچوں کو لے. کر ایک چھوٹے سے شھر میں آگیا اور دو ہزار سات میں میں سکول ٹیچر بنا اور بچوں کو پہلے. مثالی پبلک سکول دا خل کروادیا اسکے بعد سمز ایجوکیشن سسٹم میں. دا خل کر وا دیا اور جب شھر آیا تو بھایوں اور والد. صاحب سے. اجازت لی مگر اسکے بعد مہنگای نے ایسا ڈسا کہ میری تنحواہ اور میرے ا خراجات بہت فرق آگیا اور ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم کا. سلسلہ چلتا رھا اور دو ہزار چودہ میں میری بیٹی نے. پنجم کلاس میں. اپبے سکول کو ٹاپ کیا اور میرے بیٹے نے پچاسی فیصد نمبر حاصل کیے اور اب ماشااللہ میرے دو بڑے بچے. ہفتم میں ہیں. ایک بیٹی چہارم. اور ایک بیٹا. دوم میں ہے اور میں نے بچوں کی تیم کی خاطر اپنا پرانا تعلق دوست اور اپنے علاقہ اور بستی کو چھوڑ دیا اور سب سے دور رہے رہا ہوں ان مسایل. کو بہادری سے سہ رہا ہوں اور میرا مقصد صرف اور. صرف یہ ہے کہ میرے بچے اعلی تعلیم حاصل کرکے پاکستان کے مفید شہری. بن جایں اور اپنے وطن. عزیز کی. خدمت کر. سکیں اور اپنے وطن. عزیز کا نام روشن کرنا چاہیے آپ سب دوست دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے ہمت قوت دے اور میری زندگی کا مقصد پورا ہو جاے اور اللہ پاک میرے اور پاکستان کے تمام بچوں کو لمبی زندگی دے اور انھیں پاکستان کا محب وطن. شہری بناے امین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334495 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More