سیاست خدمت خلق کا نام ہے

سیاست خدمت خلق کا نام ہے سیاست اگر ایمانداری سے کی جائے تو اس سے بڑا اجر کسی اور چیز میں نہیں ہے مگر پاکستان کی سیاست ستر سال صرف اپنی حالت بہتر کرنے کیلیے کی جارہی ہے اور عوام اور پاکستان وہی کے وہی کھڑے ہیں اور مزید پستی میں چلے گے ہیں اور جب ایک حکومت ختم ہوتی ہے تو وہ ملک اور قوم کو اربوں روپے کے قرضے کا تحفہ دے جاتی ہے اور نئی آنے والی حکومت پھر قرضے لینا شروع کر دیتی ہے اور پاکستان کا بجٹ قرض کے پیسوں سے بنتا ہے اور اب ہر پاکستانی پریشان ہے اور سوچ رہا ہے کہ کب اس کے حالات بہتر ہوں گے اور عوام اب ہر وقت دعا کر رہی ہے کہ اللہ پاک سیاستدانوں کو راہ راست پر لاے اور. وہ غریب عوام کا احساس کر لیں او پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالیں اور پاکستان کو ایشین ٹیگر بنایں اور عوام کے تعبیر کے لیے کام کر یں اور ترقی. یافتہ ممالک کی طرح سیاست کرین اور انکی طرج عوام کو جوابدہ ہوں اور صاف ستھری سیاست کریں اور عوام کی دعایں وصول کریں-
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303917 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More