کراچی میں صفائی کا نظام بہت خراب ہے۔ جگہ
جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اور اسی گندگی کے ڈھیر میں ہم خوشی خوشی اپنی
زندگی بسر کر رہے ہیں۔
گٹر بہت حد تک تجاوز ہورہے ہیں، ہر گلی میں گندا پانی کھڑا ہے۔ اور اسی
گندے پانی میں گلی کے بچے کھیل رہے ہیں-
کراچی کے چھوٹے علاقوں سے لے کر پوش علاقوں تک سب گندے پانی سے لت بہت ہیں۔
جو ڈینگی کی جان لیوہ بیماری کا سبب بن رہاہے۔ یہ بھی ایک نعمت ہے کیونک یہ
ڈاکٹر کی کمائی کا ذریؑعہ بن رہا ہے، کچھ مہینوں کے خیال کے بعد اسی گندگی
کے ڈھیر کو جلایہ جاتا ہے۔ لیکن اس کے بعد پیدا ھونے والا دھواں بھی نہ صرف
ماحولیاتی بگاڑ کا باعث بلکہ انسانی جانوں کے لئے نقصان وہ بھی ہے-
اس تمام صورتحآل سے واقف ہونے کے بعد بھی ہم خاموشی اختیار کر کے بیٹھے
ہیں، لیذا میری محکمہ بلدیات سے گذارش ہے کے صفائی کے نظام کو بہترین بنایا
جائے- |