پاکستان ہماری جان

پاکستان ہماری جان شان آن اور پہچان ہے اور وقت پڑنے پر ہم اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے وطن پر قربان کر دیں گے مگر اپنے وطن پر آنچ نہیں آنے دیں گے جس نے ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے دیکھا ہم انکی آنکھیں نکال دیں گے جس نے بری نیت سے قدم بڑھایا ہم انکی ٹانگیں توڑ دیں گے جس نے بری نیت سے ہاتھ بزھایا ہم انکے ہاتھ کاٹ دیں گے کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں ہم پاکستان ہیں انشااللہ ہمارا وطن ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بنے گا انشااللہ ہمارا وطن ہر میدان میں ترقی کر یگا اور ایشین ٹایگر بنے گا اور ایک دن آے گا جب پاکستان کو قاید جیسا لیدر دوبارہ ملے گا اور وہ پاکستان کو وہ مقام دیگا جسکا خواب اقبال اور قاید نے دیکھا تھا انشااللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا اور ہمارا سبز ہلالی پرچم قیامت تک لہراتا رہے گا پاکستان پایندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304042 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More