مبارک باد
(Shahid Iqbal Shami, Attock)
100لفظوں کی کہانی |
|
مرزا یٰسین بیگ انتہائی شفیق اور ملنسار
انسان ہیں
پسماندہ علاقہ سے تعلق کے باوجوداخلاقی طور پر ترقی یافتہ ہیں
بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں
بلامطلب ہر ایک کے کام آنا فرض سمجھتے ہیں
ادب دوست کے ساتھ اچھے ادیب بھی ہیں
نئے لکھنے والوں کی بھرپور راہنمائی کرتے ہیں
ابھی تک صرف ایک برس بیتاہے دوستی کا
لگتا یوں ہے جیسے برسوں کی شناسائی ہے
رب نے خاص کرم کیا، اپنے گھر بلایا،طواف کرایا
زم زم کا جام پلایا،اپنے محبوب کا روضہ دیکھایا
مبارک باد دیتا ہوں عمرہ کی
خاص کر پی آئی اے سے بخیروعافیت سفر کی
|
|