پاکستان کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے

پاکستان بیس کروڑ افراد کا ملک ہے جو محنتی یک جا ن ہیں اور ایک دوسرے سے پیار کر نیوالے ہیں پاکستان جب بنا تھا تو عظیم قاید نے پوری قوم کو مسلم لیگ کے جھبدے تلے جمع کیا تھا اور ان ستر سالوں میں علماء کرام نے پاکستان کو فقوں اور سیاستدانوں نے اسے پارٹیوں میں تقسیم کیا ہے اب پاکستان کو دوبارہ تحریک پاکستان والے جزبے کی ضرورت ہے اور ہمیں پہلے پاکستانی بعد میں باقی بننا ہے اور اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پاکستان ہماری جان شان آن اور پہچان ہے اور وقت پڑنے پر ہم اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے وطن پر قربان کر دیں گے مگر اپنے وطن عزیز پر آنچ نہیں آنے دیں گے اب چاروں صوبوں میں اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے جسطرح مصطفی کمال اتحاد کی بات کر رہا ہے سب کو یہ کام کرنا ہوگا جسطرح کل سابق صدر آصف علی زرداری نے اتحاد کی بات کی سبکو یہ کام کرنا ہوگا علماے کرام میدیا سوشل میدیا پر تمام چیبل کو اتحاد و یک جہتی کا درس دینا ہوگا جو لوگ راہ راست سے ہٹ گے ہیں انکو قومی دھارے میں لانا ہوگا اندیا کوی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور وہ ہمیں یر وقت نقصان پہچابے کی کوشش کر تا رہتاہے جو لوگ اس کے ہا تھوں کا کھلونا بن جاتے ییں انکو سمجھانا ہوگا وطن سے محبت فطرت میں شامل ہے پاک پیغمبر کو بھی اپنے وطن مکہ سے بہت تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے ہجرت مدینہ کی تو آپ ص نے فرمایا تھا اے مکہ تو مجھے بہت پیارا ہے مگر تیرے لوگ مجھے نہیں رہنے دیتے عزیز ہم وطن آزادی اللہ پاک کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے اس آزادی کی قدر کرنی چاہیے جو قومین آزادی کی قدر نہیں کرتی انکا نام ونشان دنیا سے مٹ جا تا ہے پیارے پاکستانیون کسی کے ہاتھ کا کھلونا مت بنو اور اپنے وطن سے پیار کر و اور اپنے ہم وطنوں سے محبت کرو اور وہ کام نہ کرو جس سے ہماری حب الوطنی پر آنچ آے اور سب کو ساتھ لیکر چلو انشااللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم و دایم رہے گا اور ہمارا سبز ہلالی پرچم قیامت تک لہراتا رہے گا پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 2 Articles with 1400 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.