پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال کافی مضبوط ہے اپوزیشن نے کوشش کی کہ حکومت گر جاے مگر اللہ کا کرم ہے کہ پاکستان میں اچھی روایات پنپ رہی ہیں اور دو ہزار تیرہ سے اچھی روایات قایم ہو چکی ہیں اب اسمبلی تو ڑنے کا صدارتی ا ختیار ختم ہو چکا ہے اب فوج بھی غیر سیاسی ہو چکی ہے اور پی ٹی آی بھی دھرنے اور جلسے کر کرکے تھک گی ہے پی پی پی کوی ایسا کام نہیں کرے گی جس سے جمہوریت کمزور ہو اور پاکستان میں سی پیک پر کام برق رفتاری سے جاری ہے اور اب پاکستان وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے اور انشااللہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوگی اور ایک جمہوری حکومت دوسری جمہوری حکومت کو ا ختیارات منتقل کر ے گی اور اب ٹانگیں کھینچنے اور حکومتیں گرانے کا وقت جا چکا اور اب انشااللہ مزید جمہوری روایات مضبوط ہونگی اور ایک وقت آے گا کہ جب عوامی نمائندے بھی عوام کو جوابدہ ہوں گے اور اللہ پاک انکو ہدایت دیگا اور ہمارا وطن اس طرح ترقی کر تا رہے گا اور ایک دن ترقی یافتہ ملک بن جائے گا اور سیاستدانوں میں برداشت کا مادہ پیدا ہوگا اور ہر حکومت اپنا وقت پورا کریگے اور انشااللہ پاکستان ایک مضبوط اسلامی جمہوری ملک بنے گا اور قاید و اقبال کا پاکستان بنے گا پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303644 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More