جیسی کرنی ویسی بھرنی

جیسی کرنی ویسی بھرنی یہ کاوت تو آپ نے سنی ہوگی میں آج آپ کو اسی کے متعلق ایک کہانی بتاہوں گا جسے پڑھ کر آپ بھی کہیں گے جیسی کرنی ویسی بھرنی

جیسی کرنی ویسی بھرنی

ایک لڑکا فیس بک پر لڑکی کی آئی ڈی بن کے روز لڑکیوں سے باتیں کرتا تھا ایک دن اُس نے ایک لڑکی سے اُس کا واٹسپ نمبر مانگا پھر اُس لڑکی نے بھی اپنا نمبر اُسے دے دیا اُس نے واٹسپ پے ایک جعلی تصویر سینڈ کی اور کہا یہ میری تصویر ہے پھر اُس نے لڑکی سے کہا کہ تم بھی اپنی ایک تصویر میرے پاس سینڈ کرو تو اُس لڑکی نے اُس پے بھروسہ کرکے اپنی تصویر اُس کے پاس سینڈ کردی ایک دن بعد اُس لڑکے نے لڑکی کو فون کیا اور کہا میں لڑکی نہیں ہوں لڑکا ہوں تم سے دوستی کرنے کے لیئے میں نے تم سے جھوٹ بولا وہ لڑکی حیران ہوگئی جسے وہ لڑکی سمجھتی رہی وہ لڑکا نکلا اُس لڑکے نے لڑکی سے کہا اگر تم نے مجھ سے دوستی نہیں کی تو میں تمہارا نمبر اور تمہاری تصور انٹرنیٹ پے بھیج دوں گا وہ لڑکی بہت پریشان ہوگئی اور سوچنے لگی اب میں کیا کروں کچھ دن گزرنے کے بعد اُس لڑکی نے یہ بات اپنی ایک سہلی کو بتائی اُس سہلی نے یہ بات اپنے بھائی کو بتائی اور کہا میری سہلی کی مدد کرو تو اُس کے بھائی نے کہا اپنی سہیلی کو بولو اُس لڑکے سے بات کرے اور اُسے یقین دلائے کہ وہ بھی اُس سے پیار کرتی ہے باقی تم مجھ پے چھوڑ دو اُس کی سہیلی نے لڑکی سے کہا میرے بھائی نے ایسا کہا ہے آپ ایسا کرو وہ آپ کی مدد کرے گا پھر اُس لڑکی نے ایسا ہی کیا اُس سے پیار محبت کی باتیں کرنے لگی پھر ایک ہفتے بعد اُس کی سہلی کے بھائی نے اُس لڑکی سے کہا اب تم اُس لڑکے کو بولو میں تم سے ملنا چاہتی ہوں تو دوسرے دن وہ لڑکی اُس لڑے سے ملنے چلی گئی اور اُس کے پیچھے اُس کے سہیلی کا بھائی اپنے دوستوں کے ساتھ چلا گیا جیسے ہی وہ لڑکا اُسے کے قریب آیا تو اُس کی سہیلی کے بھائی نے اُسے پکڑ کر اتنا مارا کہ اُس نے دوبارہ ایسا کام کرنے سے توبہ کرلی اس طرح وہ لڑکی اس مصیبت سے آزاد ہوگئی

دوستوں اس کہانی سے ہمیں دو سبق ملتے ہیں
ایک ہمیں بنا سوچے سمجھے کسی پے بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور دوسرا لڑکوں کو لڑکیوں کی آئی ڈی بنانے سے پہلے یہ کہانی ضرور پڑھنی چاہیے
Faheem Shayer
About the Author: Faheem Shayer Read More Articles by Faheem Shayer: 12 Articles with 85888 views I am a poet and writer .. View More