درد دل رکھنے والوں سے اپیل
(Muneer Ahmad Khan, RYkhan)
میرے ایک دوست کی گزارش ہے تمام اہل وطن سے
مخیر حضرات سے اگر کسی این جی اوز فلاحی تنظیم اور حکومتی اہلکار اور غریب
پرور اس ویب کا ممبر ہے یا کسی درد دل رکھنے والے کی نظروں سے یہ گزارش کرے
تو وہ ضرور اس بھائی سے رابطہ کرے اگر ہماری ویب کا اپنا بجٹ ہے تو وہ اپنے
بجٹ سے اس بھائی کی مدد کردے جسکی کہانی میری کہانی سے ملتی جلتی ہے میرے
دوست کی گزارش پیش خدمت ہے میرے پیارے پاکستانیوں السلام علیکم میں پہلے قر
آن کا حلف اٹھاکر آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ میں جو کچھ کہوں گا سچ کہوں
گا اور سچ کے سوا کچھ کہوں تو اللہ پاک مجھے معاف نہ کرے صورت حال یوں ہے
کہ ایک سال پہلے کچھ لوگوں سے قرض لیا قرض بچوں کی پڑھائی کیلیے لیا تاکہ
میرے بچوں کی پڑھائی کا سلسلہ چلتا رہے اور میرے بچے پڑھ لکھ کر معاشرے کے
اور پاکستان کے مفید شہری بن سکیں اور میں سرکاری ملازم ہوں مگر تنحواہ
تھوڑی ہے تو دوسال پہلے ایڈوانس سیلری بھی لے چکا اب جن لوگوں کا قرض دینا
ہے وہ واپسی کا تقاضا کر رہے ہیں اور تنخواہ سے بچت نہیں ہوتی کہ میں وہ
قرض اتار سکوں اب مجھے ہر طرف سے اندھیرا ہی اندھیرا نظر آ رہا ہے اور میرے
پاس دو ہی راستے بچے ہیں یا تو میں خودکشی کر لوں یا کوئی درد دل رکھنے
والا میرے بچوں کی تعلیم بچا لے میری زندگی بچا لے کیونکہ خودکشی حرام ہے
اور کوئی راستہ بھی تو نہیں ہے میں کیا کرو میرے پاس دو دن ہیں اور ہمارے
پاکستان میں درد دل رکھنے والے بہت ہیں جو ایک کینسر ہسپتال کیل؛ے اربوں
روپے چندہ دے دیتے ہیں اور یہ دنیا انہیں اچھے لوگوں سے تو چل رہی ہے جب یہ
اچھے لوگ ختم ہوگئے دنیا بھی ختم ہوجائے گی اور پاکستان میں روایت بن گئی
ہے کہ داد رسی اس کی ہوتی ہے جسکو میڈیا کوریج دے دے یا کسی حکومتی اہلکار
سے رابطہ ہو جائے مگر میں غریب نہ میڈیا میری رینج میں ہے اور نہ حکومتی
اھلکار میں نے اپنے اس دوست سے ذکر کیا تو اس نے کہا کہ میں ہماری ویب پر
کالم لکھتا ہوں اور تمھاری درخواست ہماری ویب سچی کہانی میں لکھ دیتا ہوں
اللہ بہتری کرے گا کوئی نہ کوئی درد دل محب وطن پاکستانی مل جائے گا ہاں
مجھے دولاکھ فوری ضرورت ہیں اس سے میری زندگی بچ جائے گی اور اگر میری
ایڈوانس سیلری بھی واپس ہوجائے تو میری دوبارہ یہ نوبت نہیں بنے گی اور اس
طرح چار لاکھ کا بندبست ہو جائے تو میرے بچوں کی تعلیم بچ جائے گی میری
زندگی بچ. جائے گی میں ایک دفعہ ڈی سی آفس بھی گیا مگر ان سے ملاقات نہ ہو
سکی اگر کوئی رابطہ کرے تو میرے اس دوست کے نمبر پر رابطہ کرے میں انہیں
اپنا کار ڈ نمبر دے دونگا مجھے اپنے اس دوست پر اعتبار ہے میرے دوست کا
نمبر یے 03009735932. مجھے امید ہے آپ سب اس پر ہمدردانہ غور فر مایں گے
شکریہ -
تو دوستوں یہ تھی میرے دوست کی سچی کہانی اب میری ہماری ویب سے گزارش ہے کہ
اسکو جلدی آب لاین کردے اور ہوسکے تو میرے اس دوست کی مدد کردے ایک رات
پہلے یہ رو ڈ پر تھا دکھی بیٹھا تھا میں نے پوچھا تو کہنے لگا یا ر آج
ہماری آ خری ملاقات ہے میں نے اسے سمجھایا اور تسلی دی اور واپس لے آیا تو
دوستو جتنی جلدی ہوسکے اسکی مدد کردیں ہماری ویب کے لاکھوں پڑھنے والوں سے
گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ کسی کی جان بچانے میں
ہماری ویب کا حصہ بھی شامل ہو جائیں کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اﷲ علیہ
وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے جس نے ایک جان بچائی اس نے ساری دنیا کو بچایا
اور جس نے ایک جان لی اس نے ساری دنیا کو مارا اب ہماری ویب کے دوستوں کا
فرض ہے کہ جو جو اس گزارش کو پڑھے وہ ضرور کچھ نہ کچھ کرے کیونکہ اگر کوئی
کھلاڑی گزارش کرتا تو سب دوڑ پڑتے ہم نے ثابت کرنا ہے کہ ہماری ویب بھی
دکھیوں کی خدمت میں ہیش پیش ہے اور ہماری اس کوشش سے میرے دوست کی زندگی
اور اسکے بچوں کی تعلیم بچ جائے گی- |
|