آ خر کب سیاستدانوں کو عقل آے گی

پاکستان کو بنے ستر سال ہونے کو ہیں اور ان ستر سا لوں میں ہمارے سیاستدانوں کی تربیت ہی نہیں ہوسکی اور جب قوم کے رہنما گھٹیا حرکتیں کرتے ہیں تو عوام کا دل کرتا ہے کہ دیواروں میں ٹکریں ماریں گزشتہ دنوں جب قومی اسمبلی میں دنگل لگا تو پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا اور ان کو کیا مسایل تو عوام کیلیے ہیں. بھوک سے مر عوام رہی ہے ان حکمرانوں کو تو سب اچھا ہے کی رپورٹ مل رہی ہیں اور وہ سب اچھا ہتہ نہیں کہاں ہے جب سے پی پی پی اور ن لیگ میچور ہوے تھے عوام خوش تھے مگر ایک اور پارٹی نے ایسا ہنگامہ کھڑا کیا کہ میاں صاحب کا پورا دور اس نے حکومت کو صحیح طریقے سے کام نہیں کرنے دیاگیا اور آج کل پانامہ کا شور جاری ہے دیکھتے ییں اسکا کیا رزلٹ نکلتا یے اور اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے پاکستان کے سیاستدانوں عقل کرو جب آپ خود اسمبلی جاکر ایک دوسرے سے لڑتے ہو تو عوام اس سے کیا سبق سیکھیں خدا کیلیے ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھو ایک دوسرے کے درد بانٹوں ملکی ترقی کیلیے سب مل جل کام کرو آپ اتفاق کا مظاہرہ کرو عوام بھی متحد ہوں گے اب عوام سے کیے وعدے پورے کرو اب مزید قرض. لینا بند کرو اپنے وسایل پر گزارہ کرو اور تعلیم و صحت پر توجہ دو اور عوام جو ستر سال سے خواب دیکھ رہے ہیں انکو پورا کرو سب علاقوں کو برابر ی کا بجٹ دو صرف شہروں میں انسان نہیں بستے دیہاتوں میں بھی انسان بستے ہیں انکا بھی سوچو سب بڑی پارٹیاں اقتدار میں ہیں اور سب کو مل جل کر کام کرنا چاہیے بہت لڑ لیا اب بس کرو اور مزید. مت لڑو اور ایک دوسرے. سے اچھا رویہ اپناو اب. بھی وقت ہے ملک کا سوچ لو ایمانداری اور اپنے ضمیروں کو جگاو اور اپنے آقا اور خلفاے راشدین کے طرز حکمرانی کو اہناو پھر دیکھو کس طرح وطن عزیز ترقی کرتا ہے اللہ پاک تمام پاکستانیوں اور. خصوصا سیاستدانوں کو. عقل دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304137 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More