عورتوں کے ایک گروپ سے پوچھا گیا

عورتوں کے ایک گروپ سے پوچھا گیا کہ کون کون اپنے شوہروں سے پیار کرتی ہیں سب نے ہاتھ کھڑے کر دیے
ان سب کو ایک ایک میسج دیا گیا کہ اپنے اپنے شوہروں کو بھیجیں میسج یہ تھا.
"آئی لو یو سویٹ ہارٹ "
پھر بعد میں موبائل سب عورتوں میں ایکسچینج کروادئیے. اور ان کے شوہروں کے جواب کچھ اس طرح تھے.
۱۔تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟
۲۔اب کیا ہو گیا؟ پھر سے کار مار دی کیا؟
۳۔اب کیا کر دیا تم نے؟ میں اس بار معاف نہیں کروں گا،
۴۔ایکسکیوزمی؟
۵۔صرف اتنا بتاو کتنے پیسے چاہیے؟
۶۔نشہ تو نہیں کر لیا؟
اور سب سے اچھا جواب یہ تھا
۷۔ کون ہیں آپ؟
 
Umer
About the Author: Umer Read More Articles by Umer: 13 Articles with 46594 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.