لاہور آج پھر خون خون ہے پاکستان کا دل لاہور پھر لرز اٹھا ہے

آج لاہور میں پھر خون کی ہولی کھیلی گی آج پاکستان پر ایک اور وار کر دیا گیا آج پورا ملک پھر سوگ میں ڈوب گیا اور آج پھر پاکستان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی آج لاہور پاکستان کا دل پھر خون میں نہلا دیا گیا اور پولیس کے افسران نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور پولیس اہلکاروں سمیت کی افراد شہید اور ز خمی. ہوگے پاکستان کو دہشت گردوں نے بہت نقصان پہچایا ہے اور اور پاکستان پہلے بھی ز خموں. سے چور چور تھا اور اسے ایک اور ز خم لگا دیا گیا اور کی قیمتیں جانیں چلی گی. آ خر دہشت گر د وں میں انسانیت کیوں نہیں. وہ کس مٹی سے بنے آ خر ان میں احساس کیوں نہیں آ خر ہمیں کس چیز کی سزا مل. رہی کب تک ہم یونہی لاشیں اٹھاتے. رہیں گے اب سب کو سوچنا ہوگا. اب ان لوگوں کو. ڈھوندا جو خود کش بمبار تیار. کرتے ہیں آ خر ان. کو کیا ملتا. ہے انسانوں کی زندگیوں سے کھیل کر اللہ پاک انکو لوگوں کو احسا س دے اللہ پاک ہمارے وطن کو اس آفت سے نجات دے اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے آمین آج کتنے گھروں میں صف ماتم بچھی ہوگی آج کتنے گھروں کے چراغ گل ہوگئے آج کتنے بچے باپ کے سایہ سے محروم ہوگئے آ خر کب تک ایسا ہوتا رہے گا آج پوری قوم پھر غم میں ڈوب گئی پی ایس ایل کی خوشیوں کو نظر بد لگ گی آج پاکستان کا دل نہیں رو رہا پورا پاکستان غم سے نڈھال ہے آج پوری قوم لاہور کے ساتھ ہے اللہ پاک ہمارے وطن کو امن دے آمین-
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334392 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More