ہمارے مسائل کیسے حل ہوسکتے ہیں
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
پاکستان
کے حاصل کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہمیں زمین کا ایک ٹکڑا چاہیے جس مین رہ کر
ہم اسلام کے اصولوں مطابق زندگی کر سکیں اور جب پاکستان بن گیا تو اس میں
بر طانوی پارلیمانی نظام حکومت رایج کر دیا گیا اور پاکستان میں سارا سسٹم
برطانوی طرز پر نافذ کر دیا گیا اور اس کے بعد ہمارے وطن اور پوری قوم کو
خوشیاں کم اور غم زیادہ ملے اور دو ہزار ایک کے بعد جو دہشتگردی. کا سلسلہ
شروع ہوا اس نے ہمارے وطن کو زیادہ نقصان پہچایا اور اس کے نتیجے میں ایک
لاکھ کے قریب پاکستانی شہید ہوچکے ہین اور اس دہشتگردی کو روکنے کیلیے پاک
فوج اور پولیس نے بے شمار قر بابیاں دی ہیں سیکیورٹی اداروں کو ہم دل کی
گہرایوںسے سلام پیش کرتے جنھوں نے ہمارے کل کیلیے اپنا آج قربان کر دیا اور
ضرب عضب کے نتیجے مین پاکستان مین کافی حد تک امن قایم ہو چکا ہے اور کچھ
دنوں سے دہشتگردی کی نی لہر شروع ہوچکی ہے اس دہشتگردی نے ہمیں. معاشی
معاشرتی سیاسی اور مزہبی لحاظ سے بہت نقصان پہچایا ہے اور اب اس اہم مسئلے
کاحل صرف یہ ہے کہ پوری قوم سیکیورٹی اداروں سے تعاون کرے اگر ہم چاہتے ہین
کہ ہمارے بچوں. کامستقبل محفوظ ہو جائے تو سب کو اپنا فر ض ادا کرنے پڑیگا
ہمارے سب مسایل کا حل اسلام و قرآن پر عمل کرنے سے ممکن ہے. تلاوت کلام کو
اپنی عادت بنالیں نماز پانچ وقت کو اپنے اوپر فرض کرلیں اسلامی تعلیمات کو
اپنا لیں ایک دوسرے سے پیار و محبت سے رہین. خدمت. خلق. کو اپنا شعار
بنالیں اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ. کو. اپنا دکھ سکھ سمجھیں. مکمل اسلام کے
مطابق اپنی زند گیاں گزاریں تو پھر دیکھیں ہمارے مسایل کس طرح حل ہوتے ہیں
کس طرح. برکت آتی ہے کس طرح خوشحالی آتی ہے کس طرح امن آتا ہے آو سب
پاکستانیوں دعا کریں کہ اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر. کرے ہمارے وطن کو. امن
دے خوشحالی دے برکت دے سکون دے اللہ پاک دہشتگردوں کو تباہ و برباد کرے.
اور ہمیں دہشتگردی سے نجات دے آمین |
|