حضرت سید شاہ آل امام جما میاں قدس سرہٗ

(Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon)
برکاتی کوئز سے

سوال۱: حضرت سید آل امام جما میاں کی ولادت کب ہوئی؟
جواب: ۱۱۹۴ھ میں۔
سوال۲: آپ کن کے صاحبزادے ہیں؟
جواب: حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔
سوال۳: آپ نے بیعت کن سے کی؟
جواب: اپنے چچا حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں سے۔
سوال۴: حضرت جما میاں کا عقد کن سے ہوا؟
جواب: پہلا عقد چچا جان حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں صاحب کی صاحبزادی سے ہوا اور دوسرا عقدحضرت سید فقیر صاحب بن شاہ گدا صاحب کی صاحبزادی سے ہوا۔
سوال۵: آپ کی اولاد کتنی ہیں؟
جواب: عقد اول سے ایک صاحبزادہ حضرت سید اولاد حسین اور تین لڑکیاں ہوئیں جبکہ ثانی سے دو لڑکے حضرت سید ابن امام اورحضرت سید آل محمد تولد ہوئے۔
سوال۶: آپ کا وصال کہاں اور کب ہوا؟
جواب: موضع کوات میں ۸؍ رمضان المبارک ۱۲۴۸ھ میں ہوا اور وہیں آخری آرام گاہ ہے۔
بہ شکریہ : البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، انوپ شہر روڈ،علی گڑھ
دعاؤں کا طالب : محمد حسین مُشاہد رضوی
 

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi

Read More Articles by Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi: 409 Articles with 361974 views »


Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi

Date of Birth 01/06/1979
Diploma in Education M.A. UGC-NET + Ph.D. Topic of Ph.D
"Mufti e A
.. View More
08 Mar, 2017 Views: 293

Comments

آپ کی رائے