کراچی قائد کا شہر کراچی منی پاکستان کراچی غریبوں کی ماں
ہے کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے کراچی وہ شہر ہے جہاں محمد علی
جناح نے آنکھیں کھولیں کراچی سے کی لوگوں کا روز گار وابستہ ہے کراچی کو
ترقی دینا پرامن بنانا حکمرانوں کا فرض ہے کراچی میں وفاقی حکومت کی کوشش
سے امن لوٹ آیا ہے کراچی کے امن کیلیے پاک فوج اور پاک پولیس نے اپنی جانوں
کا نظرانہ پیش کیا اور اب کراچی میں امن لوٹ آیا ہے اور اب موجودہ حالات
میں کراچی کا سب سے بڑا مسلہ کچرا ہے اور یہ کچرا صوبای اور لوکل گورنمنٹ
کیلے. مسلہ بنا ہوا ہے اور میر کراچی نے سو دن کا صفای پروگرام پیش کیا مگر
یہ بری طرح فلاپ ہوگیا اور اب صوبای و لوکل گورنمنٹ ایک دوسرے پر الزامات
لگا رہی ہیں اور یہ وقت الزام لگانے کا نہیں بلکہ. کچھ کر دکھانے کا ہے اب
بھی وقت ہے دونوں کراچی کیلیے ملکر کام کریں اور قاید کے فرمان کام کام بس
کام کے فلسفے پر عمل کریں اور کراچی کی ترقی سے قاید کی روح خوش. ہوگی نہ
صرف صوبای و لوکل حکومت بلکہ وفاقی حکومت کو بھی کراچی کیلیے پیکیج دینا
چایے کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے. کراچی کی ترقی حوشحالی ہم سب کیلیے
فحر کا باعث ہے. کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اب. کراچی کو آگے بڑھنا ہوگا
کراچی کو اب ترقی کی راہ پر ڈالنا ہوگا کراچی کا امن. ہاکستان کی ترقی کا
ضامن یے کراچی کا امن غریبوں کے لیے ضروری یے لہزا اب سب کو کراچی کی ترقی
کیلے کردار ادا. کرنا یوگا کراچی نے بڑے دکھ اٹھاے ہیں اب کراچی کو امن اور
ترقی دینی ہوگی اور سب ہورے ملک کو کراچی کی ترقی کیلیے کام کرنا یوگا
ہاکستان زندہ باد |