پاکستان ڈے اور آج

یوم پاکستان کی تیاریاں عروج پر ہیں اور پوری قوم اپنی پاک فوج کے ساتھ یوم پاکستان منانے کو تیار ہے اور میذیا نے ابھی سے تیاری کرلی ہے اور انشاء اللہ ہم یوم پاکستان جوش و جذبے سے مناکر دنیا کو بتا دیں گے کہ ہم زندہ قوم ہیں ہم پرامن قوم ہیں اور ہم اپنے قومی دن جوش و جذبے سے منا سکتے ہیں اور ہمارے ارادوں کو کوی بھی شحص کوی بھی ملک کوی بھی گروہ کمزور نہیں کرسکتا اور ہم سب بیس کروڑ پاکستانی ایک ہیں ہمیں کوی بھی نہیں روک سکتا آج ہم سے ہمارے قومی دن تقاضا کررہے ہین کہ ہم سب اتفاق و اتجاد کا مظاہرہ کرکے ہاتھوں میں ہاتھ دیکر اس بات کا اعلان کریں کہ ہم خیبر سے مہران تک پشاور سے کویٹہ تک کویٹہ سے کراچی تک کراچی سے مظفر اباد تک ہم سب ایک ہیں ہم پاکستان ہیں ہم انشاء اللہ دہشتگردوں کو شکست دیں گے ہم انشاء اللہ ردالفساد کے ذریعے اپنے وطن میں امن لیکر آیں گے. جب تک ہماری پاک فوج مضبوط ہے ہمارے طرف کوی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا اور ہم انشاء اللہ یونہی قیامت تک اپنے قومی دن یوم پاکستان یوم آزادی یوم دفاع اور یوم تکبیر شان و شوکت سے مناتے رہیں گے یوم پاکستان ہمیں تحریک پاکستان کی یاد دلاتا ہے یوم پاکستان ہمارے اتفاق و اتحاد کی یاد. دلاتا ہے کہ کس طرح ہم. نے ایک ہوکر یہ وطن عزیز حا صل کیا تھا یوم پاکستان قاید اعظم کی عظیم لیدر شپ کی یاد دلاتا ہے یوم پاکستان ہمیں ایک ہونے کا درس دیتا ہے کہ کس طرح ہمارے بزرگوں نے ایک ہوکر انگریزوں اور ہندوو سے آزادی چھہنی تھی اور یوم پاکستان ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم دوبارہ ایک ہوکر اپنے ملک کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کا صفایا کرنا ہے اور پاکستان کے پرچم کو ہمیشہ بلند رکھنا ہے پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302988 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More