اگر یوم پاکستان اور قیام پاکستان والا جذبہ رہتا تو ہم کہاں سے کہاں ہوتے

جب تحریک پاکستان عروج پر تھی اور ہندوستان کے تمام مسلمان قاید کی قیادت میں مسلم لیگ کے جھندے تلے جمع تھے تو پوری دنیا میں پاکستان کی تحریک نے دیگر محکوم قوموں میں ایک نیا ولولہ پیدا کردیا تھا اور جس جوش جدبے سے ہمارے بزرگوں نے آزادی حاصل کی تھی اس جوش و جدبے سے ہم اپنے وطن کو ترقی نہ دے سکے اور آج یوم پاکستان کی قرار داد کو ستتر سال ہوگے ہیں اور ہمارے وطن کو بنے ستر سال ہوگے ہیں مگر سواے قاید و لیاقت علجان کے ادوار کے ہم نے زیادہ وقت اپس مین لڑتے گزار دیا ہمارے وطن پر وقت پر انتحاب کا نہ ہونا آین. کا نہ بننا فوجی حکومتوں. کی روایت فقہ واریت اور سیاسی عدم استحکام نے ہمارے وطن کو بہت نقصان پہچایا اور ہم نے بہت وقت. ضایع کردیا. ہمارے بعد آزاد ہونے والے ترقی یافتہ بن. گے اور ہم وہی کے وہی کھڑے ہیں اور ہمیں کبھی بھارت نے کمزور کیا تو کبھی ہمارے دشمنوں سے ہمارا ایٹم بم ہضم نہ ہوسکا کبھی ہم سے ہمارے بنگالی بھایوں کو الگ کردیا گیا تو کبھی ہمارے بلوچی بھایوں کے دلوں میں زہر گھولا گیا کبھی اے پی ایس میں دھماکہ ہوا تو کبھی درگایوں کو نشانہ بنایا گیا ہمارے علماء میچور نہ ہوسکے ہمارے سیاستدان میچور نہ ہوسکے ہماری بیوروکریسی میچور نہ ہوسکی یہ غلط کہا جاتا ہے. کہ فلاں پارٹی کی حکومت ہے. حکومت دراصل. بیورو کریسی کی ہوتی ہم کسی شعبے. میں بھی ترقی نہ کرسکے سواے پاک فوج کے اور ہمارے. پاس صرف ایک ادارہ مضبوط ہے وہ ہے پاک فوج اور پوری قوم دعا کرتی ہے کہ ہماری پاک فوج ہمیشہ مضبوط رہے جسکی وجہ سے. ہمارا وطن قایم ہے اور انشاء اللہ قیامت تک قایم رہے گا اور. اگر ہمیں لیدر شپ ملتی تو آج ہم سب. سے. آگے ہوتے. آج تک غریب ترقی کے حواب دیکھ رہے ہیں. مگر. قوم کو مایوس نہین ہونا چاہیے انشاء اللہ ہم ترقی کریں گے انشاء اللہ ہم آگے بڑھیں گے انشاء اللہ ہمیں قاید جیسا ایک اور لیدر ملے گا انشاء اللہ ہمارا وطن ایشین ٹایگر بنے گا اور اب یوم پاکستان پر پوری قوم متحدہے اور ہم اس پرچم کے ساے تلے ایک ہیں پاکستان کا سوچوں سیاستدانوں پاکستان کا سوچوعلماے کرام پاکستان کا سوچو بیوروکریسی اور سب لوگ پاکستان کی ترقی کا سوچو خوشحالی کا سوچو. آگے بڑھو قوم کو متحد کرو پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334479 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More