وزیر خزانہ کے نام خط

محترم وزیر خزانہ صاحب السلام علیکم صورت احوال یہ ہے کہ آج کل بے روزگاری اور غربت کے ہاتھوں تنگ افراد خودکشیاں کر رہے ہیں کیا آپ کے پاس کوی حل نہیں کہ ان خودکشیوں کو روکا جاسکے وزیر خزانہ صاحب آپ نے جب بجٹ پیش کیا تھا تو آپ بڑے فحر سے کہ رہ تھے کہ معیشت مضبوط ہوچکی ہے کیا معیشت صرف ایم این ایز ایم پی ایز اور بیوروکریسی اور جاگیرداروں کیلیے مضبوط ہوی ہے جب بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں ایک سو دو ارب روپے رکھے گے ہیں تو پھر غریب کیوں خودکشیاں کر رہے ہیں دراصل اپ سب بادشاہ لوگ پیں آپ کو غرہبوں سے کیا غرض غرہب تو آپ کو اس وقت پیارے لگتے ہیں جب آپ نے ووٹ لینے ہوں جب ہمارے سیاستدانوں کو حکومت مل جاتی ہے تو وہ پانچ سال کیلیے غریبوں کو بھول جاتے ہیں اور آپ کی حکومت نے بھی ایسا ہی کیا اور ا ب دوہزار اٹھارہ قریب ہے اور عوام کی محبت اپ کے دلوں. میں جاگے اب جب الیکشن ہوں گے تو آپ سب پانچ سال بعد سیکیورٹی حصار سے نکلیں. گے اور پھر دن رات عوام عوام کریں گے اور بھوک کا مارا غریب پھر نعرے لگاے گا اور آپ کو اسمبلی بھجیے گا وزیر خزانہ صاحب کل بروز جمعہ لیاقت پور کے ایرہا میں ایک گریجویٹ نوجوان نے بے روز گاری سے تنگ آکر حودکشی کرلی اور اس کے والدین کےب خواب چکنا چور ہوگے اور وہ اپنی غربت کو کوس رہے ہیں اور وہ حکومتی امداد کے منتظر ہیں ہمارے ایم این اایز ایم پی ایز تو بے حس ہیں. خدا کیلیے وزیر خارجہ صاحب جنوبی پنجاب کا بھی سوچیے تاکہ پھر کوی نوجوان حودکشی نہ کرے اللہ پاک اپ سب کو عوام کی خدمت کی توفیق دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302725 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More