|
ایک مضمون نگار نے جنرل راحیل شریف کے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بننے پر لکھا ہے کہ ’’مخالفین کہتے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ اس کرشمے کے پیچھے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا خلیجی ’تحفہ‘، ہمارے فخریہ ایٹمی پروگرام کے لئے برادر ملک کی امداد، بلا معاوضہ پچاس ہزار بیرل یومیہ پٹرول کا معاملہ اور کوئی نو سال پر محیط برادر ملک کی مہمان نوازی کارفرما ہو۔ یعنی ہوسکتا ہے کہ ان فیصلوں کے پیچھے کسی کی مجبوری چھپی ہو توکسی کی نوکری!‘‘۔ اور میرا خیال ہے کہ مضمون نگار نے بلکل ٹھیک ہی لکھا ہے۔ |
|
By:
Abid Ali Syed,
Karachi
on
Mar, 30 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...