ملکی یک جہتی میں ہماری ویب کا اہم کردار

ہماری ویب نے ملکی یک جہتی میں بہت اہم کردار ادا کررہی ہے ہماری ویب نے اپنی ویب پر محب وطن شہریوں کو اپنے پیارے پیارے آرٹیکل آن لاین کرنے کا بہترین موقع فراہم کر رہی ہے. ہماری ویب نے جو ٹاپک لکھنے کیلیے دیے ہیں وہ سب زبر دست ہیں سیاست ہو یا سچی کہا نیاں. مذیبی ہوں یا تعلیمی نوجوان لکھاری ہو یا یماری ویب رایٹر کلب وغیرہ سب ٹاپک زبردست ہیں کھیل والا ٹاپک بھی زبر دست ہے ہماری ویب ہر میدان میں اپنا کردار ادا کررہی ہے ہماری ویب نے ایسے لوگوں کو چانس دیا ہے جن کی احبارات تک رسای نہیں تھی اور کی لوگ اس کی وجہ سے کالم نگار بن گے ہیں روزانہ بہت سے ایسے آرٹیکل ملتے ہیں جن سے بہت سی معلومات حاصل ہوتی ہیں. ہماری ویب میں سب سے زیادہ ویوز. سچی کہانیوں پر ملتے ہیں. اور اس کے بعد سیاست پر زیادہ ویوز ملتے ہیں ہماری ویب کے بغیر اب دل. نہیں. لگتا. یماری ویب ٹیم کو سلام. جو جدید دور میں مفت میں اہنی خدمات سر انجام دے رہی ہے ہماری ویب بنانے والوں کا بہت بہت شکریہ جنھوں نے ملک کی قومی زبان میں لکھنے کا چانس دیا ہماری ویب زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 337988 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More