پاکستان کے خلاف چمن کے مقام پر افغانستان نے جو کاروای
کی پوری قوم اسکی بھر پور مذمت کررہی ہے اس میں کی پاکستانی شہید ہوگے اور
بہت سارے ز خمی ہوگے افغانستان اور ایران کو سوچنا چاہیے کہ بھارت کے ایماء
پر وہ پاکستان کے خلاف. زہر مت اگلیں ہم نے افغانیوں کے ساتھ بھر پور تعاون
کیا ہم نے انہیں پناہ دی ہم نے انکی میزبانی کی ہم نے انہیں اپنی شنا خت دی
ہم نے اسے اپنا سمجھا مگر اب اندیا کی مکاری کی وجہ سے وہ ہمارے خلاف
کاروایاں کر رہا ہے ہم پھر بھی صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں مگر اس صبر
کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جاے ہم ایٹمی طاقت ہیں ہم خطے میں امن چاہتے ہیں
ہم. اپنوں کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے. اب دونوں اسلامی ملکوں کو بھارت کی
مکاری کو سمجھنا چاییے کہ وہ ہمیں جدا کرنا چاہتے ییں مگر ہم. صبر کر رہے
ہیں ہم بے دونوں ملکوں سے تعاون کیا مگر ہمارے اپنوں کو بھی عقل کے نا خن
لینے چاہیے اور بھارت کی مکاری میں نہیں آنا چاہیے امریک بھارت اسرایل کو
ہمارا ایٹم بم ہضم نہیں ہورہا ہے. اب دونوں اسلامی ملک ییں اور کیا کوی
اپنوں سے بھی لڑتا ہے. ہم امید کرتے ہیں. کہ دونوں ممالک ایسا کوی قدم نہیں
اٹھایں گے جو تینوں اسلامی ممالک کیلیے نقصان دہ ہو اللہ پاک ہمیں دشمنوں
کی چالوں سےمحفوظ. رکھے آمین
|