پانامہ ہنگامہ بنتا جارہاہے

پانامہ کے ڈرامے کو ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہوگیا ہے اور اب پانامہ ہنگامہ بنتا جا رہا ہے جب سب نے جے ای ٹی کو مان لیا ہے تو پھر متنازعہ بیانات کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے پانامہ کا فیصلہ جو بھی آے گا ایک بات حقیقت ہے کہ ن لیگ کی لاین لگ گی ہے ن لیگ جو بھی جس کو بھی جے ای ٹی بلا رہی ہے وہ پیش ہورہاہے حسین نواز تین دفعہ پیش ہوچکے ہیں حسن نواز پیش ہو چکے ہیں اور ایک اور ن لیگ کے اہم رکن کو بلایا جارہاہے البتہ جو بھی فیصلہ یوگا قوم کو یقین ہوگیا ہے کہ سپریم کورٹ غلط فیصلہ نہین ہونے دے گی اور انشاءاللہ جو فیصلہ ہوگا سب مانیں گے مگر سب کو پانامہ کو ہنگامہ نہیں بنانا چاہیے اور اب جو بھی فیصلہ آے سپریم کورٹ اب فیصلہ دے ہی دے تاکہ پانامہ کا فیصلہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے اور پوری قوم اطمینان کا سانس لے اور ملک بھی اگے بڑھے اور قوم دوسرے کاموں کو بھی دیکھے اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334429 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More