پانامہ کے فیصلے کے سلسلے جے آئی ٹی کی تشکیل اور اسکی
کاروائی سے اب لگ رہا ہے کہ فیصلہ جو بھی ہو. البتہ ہوگا انصاف پر مبنی.
پانامہ پاکستان کے لیے سر درد بن گیا ہے اور ایک سال سے اوپر ہوچکا ہے کہ
یہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ایک بات کو تسلیم کرنا پڑے گا تحریک انصاف
نے پانامہ کے معاملے پر ن لیگ کی چیحیں نکلوا دی ہیں اب جے آی ٹی میں ایک
طرف تو حسین اور حسن نواز پیش ہورہے ہیں تو دوسری طرف ن لیگ والے گاہے
بگاہے جے آی ٹی اور اب تو ججوں کو محاطب کرکے دھمکیاں دینا شروع کر دی گیں
ہیں کل انہیں دھمکیوں کے نتیجے میں کل نہال ہاشمی پر مقدمہ بھی درج کیا
گیاہے لگتا اب نہال ہاشمی کے ساتھ وہ ہوگا کہ آیندہ کوی بھی کسی عدلیہ اور
ادارے کو دھمکی دینے سے پہلے سوبار سوچے گا اب نہال یاشمی کے خلاف عدالت
ازحودنوٹس لے چکی ہے اب جو بھی ہو اللہ خیرکرے اور اللہ کرے پانامہ ہا
دیصلہ بحیرحوبی اپنے انجام کو پینچ جاے اور فیصلہ قانون ہے مطابق ہو نا
چاہیے اللہ.پاک ہمارے وطن کی خیر کرے آمین- |