یوم تکبیر پاکستان پاکستان کے مکمل طور پر محفوظ ہونے کا دن

یوم تکبیر پاکستان کا ایک اہم قومی دن ہے جسکی وجہ سے پاکستان ہمیشہ کیلیے محفوظ ہوگیا ہے. یوم تکبیر اس دن منایا جاتا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کے جواب ایٹمی دھماکے کیے تھے اور پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے اور اس ایٹم بم کے خالق. ڈاکٹر قدیر حان اور ان کو وطن لانے والے بھٹو صآحب تھے کیونکہ. جب امریکہ کو پتہ چلاکہ پاکستان بھی ایٹم بم بنا ریا ہے تو امریکی صدر نے بھٹو صاحب کو دھمکی دی تھی کہ اس پروگرام کو ختم کردو مگر بھٹو صاحب نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنایں گے اور ایٹم بم بنانا اور ایٹمی دھماکے کرنا یماری بہت بڑی کامیابی ہے اور اب برصغیر میں توازن طاقت قایم ہو چکا ہے اب بھارت ہمیں دھمکیاں دے سکتا ہے مگر اب وہ ہمیشہ کیلیے جنگ کی جرات ہر گز. نہییں کرےگا اور اگر غلطی سے جنگ کر بھی بیٹھا تو اسکو وہ نقصان ہوگا کہ وہ سوچ بھی نہیں سکے گا ہمارا دفاع. اللہ پاک کے فضل و کرم سے محفوظ یے اور ہماری افواج دنیا کی نمبر ون افواج میں شمار ہوتی ہیں. اور اب پوری قوم کو عالمی دنیا مین سر اوپر کرکے چلنا چاہیے اور یوم تکبیر جوش و جذبے سے منانا چاہیے. اور دنیا کو بتانا چاہیے کہ ہم زندہ قوم ہیں اور پاکستان ہماری جان شان آن اور پہچان یے اور وقت پڑنے پر ہم اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے ہر قربان کر دیں گے مگر اپنے وطن پر آنچ نہیں آنے دیں گے. پاکستان زندہ باد یوم تکبیر ہایندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334288 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More