سعودی عرب سے تمام مسلمانوں کو والہانہ محبت ہے اور یہ
محبت ایک ہستی کی مرہون منت ہے سعودی عرب میں ایتتےک ایسی ہستی کا مزار
مبارک موجود ہے جس کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا اور سعودی عرب کا
فرض ہے کہ وہ سب اسلامی ممالک اور پوری مسلم امہ کو ساتھ لیکر چلے اور سب
کی رہنمای کرے سعودی عرب کسی عیسای ملک کے کہنے پر مسلم ممالک کو اپنے سے
دور نہ کر5جس ے کیونکہ جب مسلم ممالک اپس میں لزتے ہیں تو یہود و نصری بیت
خوش ہوتے ہیں جس اسلامی ملک نے اسرایل کو انکھیں دیکھای اس کو تباہ و برباد
کرر دیا گیا مصر اردن لیبیا عراق شام کو اس لیے تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا
کہ انھوں نے اسرایل کو آنکھیں دیکھایں اب سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ دوست
اور دشمن کو پیچانے اور تمام مسلم ممالک کو متحد کرے سعودی عرب مسلم امہ کے
اتحاد کو عملی جامہ پہنا سکتا ہے مسلم ممالک بہت نقصان اٹھا چکے اب اور
نییں اب سعودی عرب پاکستان ترکی ملکر تمام اسلامی ممالک کو اسلامی کانفرنس
کے پلیٹ فارم پر متحد کرے اور مسلم امہ اپنے ماضی کو مدنظر رکھتے ہوے پوری
دنیا میں اپنا کھویا یوا مقام حاصل کرسکتی ہے اللہ پاک مسلم ممالک کو متحد
ہونے کی توفیق دے اور اسرایل کو تباہ برباد کرے اور مسلم امہ کے مسایل
کشمیر فلسطین برما کے مسایل حل کرے امین <br /> |