سعودی قطر تعلقات اور پاکستان کی ذمہ داری

آج کل سعودی اور قطر کے تعلقات بہت حراب ہوچکے ہیں اور ان دونوں کے سفارتی تعلقات ختم ہوچکے ہیں اور سعودی عرب قطر کو دھمکی کے انداز میں بات کر رہا ہے آحر سعودی عرب کو ہو کیا گیا ہے اور اگر شعیہ ریاست ہونے کی وجہ سے سب کو دھتکار رہا ہے تو یہ سعودی عرب کی غلطی ہے کیونکہ پہلے اسلام اور مسلمانیت کو دیکھا کاے فقے تو بعد میں آتے سعودی عرب ایسے ہی سب ممالک کو اپنے سے دور نہ کرے اور سب. کو. ساتھ لیکر چلے آ خر سعودی عرب. کو ہوتا کیا جا رہا ہے. کہیں وہ امریکہ کے کہنے پے عمل تو نہیں کر رہا کہیں وہ اتحادی افواج کی وجہ سے دوسروں کو انکھیں تو نہیں دیکھا رہا اگر اسکی وجہ یہی ہے توسعودی عرب سراسر غلطی کر رہا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے ہہ اپ یہود و نصری کے کہنے پر اپنے مسلم ممالک کو اپنے سے دور کرتے جایں. آپ شام کا حشر دیکھ لیجیے. اور سوچیے ک شام میں جو تباہی ہوی اس میں. روس اور امریکہ کا کیا نقصان ہواہے کچھ بھی نہیں بلکہ انکو فایدہ ہوا ہے کیونکہ انکا اسلحہ فرو خت ہوا ہے ان کے ہتھیاروںکی سیل بڑھی ہے برباد تو مسلمان ہوے ہیں گھر تو مسلمانوںکے اجڑ گے ہیں خاندانوں کے حاندان موت کے موت میں چلے گے اور اب. جو. ٹرمپ سعودی عرب. کو پٹی پزھا کر گیا ہے کیونکہ اسکو پتہ ہے کہ اب اسرایل کی راہ کا کانٹا صرف اور صرف ایران یے لہڑا یہود و نصری کی کوشش یے کہ ایران کو بھی سعودی عرب سے لڑا کر تباہ کیا جاے اور پھرپورے مشرق وسطی اور تیل کے ذ خایر. پر قبضہ کیاجاے اور پوری دنیا پر حکمرانی کی جاے. امریکہ اور اسرایل اور روس. سب اندر سے ایک ہیں اور ہمیں لڑا کر تباہ کرنا چاہتے اور ہم تباہ تو ہوچکے ہیں کیا بچامسلم ممالک. اور وہ سعودی عرب جس کو مسلم ممالک اور مسلم امہ قدر کی نگاہ. سے دیکھتی ہےاورجس کوسب اسلامی ممالک. کی قیادت کرنی چاہیے تھے. وہ ان یہود و نصری کی وجہ سے کبھی. ایران کو دھمکی دیتا ہے تو کبھی قطر اور پھر کویت اور باقی شیعہ ریاستیں. سعودی عرب. کو سوبار سوچنا ہوگا کہ جو خطہ بچ. گیا ہے اسکو شام بننے سے روکے اور عقل سے کام لے. اور پاکستان کا فرض ہے کہ اسکی قیادت سعودی عرب جاے اور سعودی قطر سفارتی تعلقات بحال کرواے اور ان کے مزاکرات کرواے اور سعودی عرب کو سمجھاے اور تمام مسلم ممالک کو متحدکرے اللہ ہم سب کواتفاق و اتحاد دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304756 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More