|
محترم صادق بٹ صاحب آپنے جو کچھ بیان کیا قابل احترام ہے لیکن نواز شریف، آصف زرداری اور ہمارئے دوسرئےحمکمراں ٹولے پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ہے۔ |
|
By:
Kamal,
Karachi
on
Jun, 24 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
|
حضرت علی ؓ فرماتے ہیں ’’...جہاں کہیں بھی دولت کے انبار دیکھو تو سمجھ لو کہیں نہ کہیں گڑبڑ ضرور ہوئی ہے..‘‘ دولت کی حیثیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں ’’... دولت خاک کی مانند ہے ...‘‘ پھر آپؓ نے ایک مرتبہ خاک کو ہتھیلی پر رکھا اور پھونک مار کر اڑا دیا اور کہا ’’...دولت کی یہی حیثیت ہے ...‘‘ایک اور مقام پر جناب علیؓ فرماتے ہیں کہ ’’...دولت کی ہوس کا پیٹ قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے ...‘‘ حضرت محمدﷺ (میری جان آپ ؐ پر قربان ) نے دنیا کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا ’’..دنیا کی زندگی ایسے ہی ہے جیسے کوئی مسافر چند لمحوں کیلئے کسی شجرسایہ دار کے نیچے آرام کی غرض سے رک جائے، بس اس سے زیادہ انسانی زندگی کیا ہے ، کچھ بھی نہیں ..‘‘ |
|
By:
Saddiq But,
Sialkot
on
Jun, 23 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...