جب سے پاکستان بنا ہے اقتدار پر زیادہ تر. دو. پارٹیوں.
کا راج رہا. سب سے زیادہ حکومت مسلم لیگ نے کی اور اس کے بعد پیپلز. پارٹی
کا نمبر ہے اقتدار کے مزے لوٹنے کا اب ہمارے وطن عزیز کو بنے بنے ستر سال
ہونے کو مگر ملک اور عوام کی حالت جوں. کی توں ہے اور ملک بجاے آگے جانے کے
الٹا پیچھے چلاگیا ہے. اور انیس سو ساٹھ میں جرمنی کو قر ضہ دینے والا ملک
اب خود. ناصرف قرض لیتا ہے بلکہ اربوں. کھر بوں. روپے کا مقروض ہے جب عمران
خان نے تحریک انصاف بنای تو اسکو بیس سال لگ گے اسے عوام میں. متعارف
کرواتے کرواتے اب عوام اسکے جلسے کامیاب بنا رہی ہے پاکستان کی تاریج. میں
دو لیدر ایسے ہیں جنھوں. نے عوام کو شعور دیا اور. انکو اپنے حقوق کی پہچان
کروای ایک بھٹو صاحب تھے جنھوں. نے ملک کو دستور دیا اور عوام کو حقوق دیے
اور اب عمران خانصاحب ہیں جنھوں. نے عوام کو زبان دی اور حکمرانوں. کو
احتساب کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا اور عوام. کو اچھے برے کی پہچان کروای اور
اب تک تحریک. انصاف اپنے نظریے پر قایم رہی اب تحریک انصاف پی پی پی کی
جھلک پیش کررہی ہے جب محترمہ کی شہادت ہوی اور زرداری کو حکومت ملی اور اس
نے جیالوں. اور. نظریانی کارکنوں. کو دیوار سے لگایا تو پی پی کے کارکن
دھزا دھڑ. تحریک انصاف میں. شامل ہوگے اسکے اب اسکے امیدوار تحریک انصاف
میں. شامل ہورہے ہیں. واقعی یہ تحریک انصاف کی مقبولیت ہے مگر اب خانصاحب
کو احتیاط کرنی ہوگی اور اپنے منشور و وعدوں. کو پورا کرنا ہوگا عمران
خانصاحب اگر اللہ پاک اپکو چانس دے تو سب سے پہلے اپنے وزیراعظم ہاوس
صدارتی ہاوس کے ا خراجات کو کم کرنا ہے ملک میں مساوات کی بنیاد تمام ضلعوں.
اور علاقوں. کو برابر ترقی دینی ہے روزگار کے ناصرف مواقع. قایم کرنے ہیں
بلکہ. میرٹ پر عمل کرنا ہے اسکے علاوہ جو قومی ادارے دیوالیہ ہونے کے قریب
ہیں انکو. اپنے پاوں پر کھزا کرنا بیرونی قرض. لینے کی روایت کو توڑنا. ہے
خارجہ پالیسی. دا خلہ پالیسی کو. مضبوط کرنا ہے اور پاکستان کو صحیح معنوں.
میں. اسلامی جمہوری پاکستان بنانا ہے. اور عوام کے ستر سال کے خوابوں کی
تعمیر کرنی ہے اللہ پاک آپکو ضرور چانس دے گا کیونکہ عوام ان دونوں.
پارٹیوں. سے تنگ آچکے ہین. اللہ پاک آپ کو عوام کی خدمت کی توفیق. دے امین |